DHQ Cricket Club

DHQ Cricket Club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from DHQ Cricket Club, Gaming Video Creator, Mianwali.

      DHQ Cricket Club  ,❤️
04/09/2026


DHQ Cricket Club ,❤️

  ❤️❤️
04/09/2026

❤️❤️

🏆🏆💖
رائل باکس کرکٹ میلہ ڈی ایچ کیو کلب نے جیت لیا
پورے ایونٹ میں سہیل بلال اور باسط کی لاجواب بلے بازی گیند بازی میں مصعب لیفٹی وقاص غلبلی چھائے رہے پوری ٹیم کو چمپئین بننے پر بہت بہت مبارکباد ♥️💙

04/09/2026
14/08/2026

Best player of the Event ♥️👏👏
جشنِ آزادی چیلنج کپ چکڑالہ میں میانوالی نمبر 1 گیند باز آل راؤنڈر کاشان بٹی حقیقی معنوں میں ٹیم کو چمپئین بنوانے میں اپنا کردار ادا کیا ٹیم کپتان تھے دلیری کے ساتھ کپتانی کی پہلے دن راؤنڈ میچز میں بھی لاجواب گیند بازی کی پھر آج سیمی فائنل میں دو اوورز بغیر باؤنڈری کے کئیے ایک اوور تو بالکل میڈن کروا ڈالا دلیری کے ساتھ کھیلا کمال حکمت عملی کے ساتھ ٹیم کو لڑوایا 🔥🔥

       🔥🏏 پانچواں سالانہ جشن ازادی چیلنج کپ چکڑالہ  2026 اس ایونٹ کی چیمپیٸن ٹیم  ڈی ایچ کیو کلب میانوالی طارق دھتو خیل ...
14/08/2026

🔥🏏
پانچواں سالانہ جشن ازادی چیلنج کپ چکڑالہ 2026
اس ایونٹ کی چیمپیٸن ٹیم ڈی ایچ کیو کلب میانوالی
طارق دھتو خیل ۔ رضوان کنڈیار لاجواب کمال اوٹ کلاس بیٹنگ
عبداللہ سمیر ۔ کاشان بٹی ۔ معصب لیفٹی ۔ فرقان لیفٹی
شاندار بہترین کمال بولنگ
بیسٹ بیٹسمین اف دی ٹورنامنٹ طارق دھتو خیل 🔥🏏
پلیٸر اف دی ٹورنامنٹ کاشان بٹی 🔥
سیمی فاٸنل مین اف دی میچ طارق دھتو خیل
تمام پلیٸرز کی شاندار پرفارمنس اپنی ٹیم کو چیمپیٸن بنانے میں اہم کردار ادا کیا ۔۔۔ ویری ویل پلیڈ ال ٹیم ڈی ایچ کیو میانوالی

پانچواں سالانہ جشن آزادی چیلنج کپ چکڑالہ 2026    DHQ Cricket Club
14/08/2026

پانچواں سالانہ جشن آزادی چیلنج کپ چکڑالہ 2026

DHQ Cricket Club

 #چکڑالہ ❤️
10/07/2026

#چکڑالہ
❤️

چھدرو کرکٹ میلہDHQ Cricket Club
08/07/2026

چھدرو کرکٹ میلہ
DHQ Cricket Club

Address

Mianwali

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DHQ Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share