HD move clip

HD move clip piplan

10/01/2024

یا اللہ موت کے وقت ہم سب کو
لَا اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُاللّهِ
پڑھنا نصیب فرما
آمین

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم تمام دوستوں کو میری طرف سے نیا سال مبارک ہو اور میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ انے والا...
31/12/2023

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم تمام دوستوں کو میری طرف سے نیا سال مبارک ہو اور میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ انے والا نئے سال کا پہلا دن ہمارے لیے رحمت اور خوشیوں والادن ہو یا الللہ نئے سال کا آغاز خوشیوں اور رحمتو کا سال ہو اور اس نئےسال پہ اپنی خاص رحمت فرمانا اپنے پیارے حبیب کے صدقے جو لوگ پریشان ہے ان کی پرشانیا دور فرما جو بے اولاد ہے ان کو اولاد اے نورینا عطا فرما اور رزق اے حلال عطا فرما اور جو لوگ اس دنیا سے رخصت ہو گئے ان کی بخشش فرما
01/01/2024

World cup Australia  Mubarak ho
19/11/2023

World cup Australia Mubarak ho

بہاولپور یونیورسٹی پر بہت سی دانشوروں کے قلم سے بہت سی باتیں پڑھنے کو ملیں ۔کوئی کہتا ہے کہ بچیوں کو یونیورسٹی بھیجنا چا...
04/08/2023

بہاولپور یونیورسٹی پر بہت سی دانشوروں کے قلم سے بہت سی باتیں پڑھنے کو ملیں ۔کوئی کہتا ہے کہ بچیوں کو یونیورسٹی بھیجنا چاہئیے کوئی کہتا ہے کہ نہیں بھیجنا چاہئیے۔
میں ایک بات سے آپکی مشکل آسان کردیتا ھوں
حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ سے کسی نے پوچھا کیا ایک مرد کسی عورت کو پڑھا سکتا ہے؟
فرمایا اگر پڑھانے والا بایزید بسطامی رحمتہ اللہ علیہ ہو اور پڑھنے والی رابعہ بصری رحمتہ اللہ علیہ ہو اور جس جگہ پڑھایا جائے وہ خانہ کعبہ ہو اور جو پڑھایا جائے وہ کلام اللہ کا (قرآن پاک ) ہو تب بھی یہ جائز نہیں ہے۔

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😭⚖️😭اسلام آباد میں جج کے گھر میں جس بچی رضوانہ پر ظالمانہ تشددکیاگیاتھا،زخموں ک...
29/07/2023

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😭⚖️😭
اسلام آباد میں جج کے گھر میں جس بچی رضوانہ پر ظالمانہ تشددکیاگیاتھا،زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی نہ قانون حرکت میں آیا نہ قیامت آئی،،غریب بے بس لاچار بچی رب کا پتہ پوچھتے پوچھتے رب کے پاس پہنچ گئی Sayyed Mursleen Shah میڈیا خاموش ہے معاملہ جج کا ہے،،،یہی فیصلہ ہم سب کیلئے ہیں کیونکہ ہم بھی بدقسمتی سے پاکستانی ہی ہیں اور یہی قانون ہم سب کیلئے ہیں😭⚖️😭

*یہ بل ایک واپڈا آفیسر کا ہے آپ ملاحظہ فرمائیں استعمال شدہ یونٹ 1200 سے زیادہ اور بل 716 روپے.... اس بل کا بوجھ کس پر آئ...
26/07/2023

*یہ بل ایک واپڈا آفیسر کا ہے آپ ملاحظہ فرمائیں استعمال شدہ یونٹ 1200 سے زیادہ اور بل 716 روپے.... اس بل کا بوجھ کس پر آئے گا یا اسکا بل کون ادا کرے گا یہ فیصلہ آپ نے کرنا ہے ۔۔۔۔ لیکن یہ ظلم کب بند ہوگا یہ معلوم نہیں ہے*

21/07/2023
21/07/2023

کوئی رہ تو نہیں گیاجوکہتا تھا میاں دےنعرےوجن گے
اگرکسی کاکیڑاابھی باقی ہے تو اگلے بجلی کے بل کا انتظار کریں 😂🤣

Address

Piplan
Mianwali
0256

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HD move clip posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category