MHW Poetry

MHW Poetry ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے

Beshak ♥️
10/05/2026

Beshak ♥️

05/10/2025
28/09/2025

Who will win today? 🇵🇰vs🇮🇳 # Pakistan Super League

25/09/2025

Uk -USA TikTok accounts available

30/08/2025

Momin Maolai ♥️

سب ڈوبے ہوئے ہیں  کچھ سیلاب میں، کچھ انا میں، کچھ تکبر میں کچھ اپنی ذات میں اور کچھ بے حسی میں 🙂🖤MentalHealthAwareness  ...
29/08/2025

سب ڈوبے ہوئے ہیں
کچھ سیلاب میں، کچھ انا میں، کچھ تکبر میں
کچھ اپنی ذات میں اور کچھ بے حسی میں 🙂🖤

MentalHealthAwareness










*اے اللہ!* ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہمار...
19/08/2025

*اے اللہ!* ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا، پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کہ تیرے سوا ہماری دعاؤں کو قبول کرنے والا کوئی نہیں۔ اے مالک، ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاؤں کو نہ دیکھ، ہمارا تجھ پر جو یقین کامل ہے، اس کو دیکھ اور ہماری حاجتوں کو پورا کر دے۔ *آمین، یا ربّ العالمین!* 🤲♥️

#آمین

#یقین

آج سے پندرہ سال پہلے ستمبر 2010 پاکستان میں سیلاب آیا تو اقوام متحدہ کی سفیر مشہور اداکارہ انجلینا جولی پاکستان کے دورے ...
19/08/2025

آج سے پندرہ سال پہلے ستمبر 2010 پاکستان میں سیلاب آیا تو اقوام متحدہ کی سفیر مشہور اداکارہ انجلینا جولی پاکستان کے دورے پر تشریف لائیں تاکہ پاکستان کی امداد کا تعین کیا جائے ۔.... واپسی پر انجلینا جولی نے اقوام متحدہ میں اپنی رپورٹ پیش کی جس میں پاکستان کی بہت جگ ہنسائی ہوئی ، رپورٹ میں چند اہم باتوں کا ذکر ضروری سمجھتا ہوں۔ اس نے اپنی رپورٹ میں لکھا کہ مجھے یہ دیکھ کر شدید دکھ ہوا جب میرے سامنے حکومت کے بااثر افراد سیلاب سے متاثرین کو دھکے دیکر کر مجھ سے ملنے نہیں دے رہے تھے ۔ مجھے اس وقت اور تکلیف ہوئی جب پاکستان کے وزیراعظم نے یہ خواہش ظاہر کی اور مجبور کیا کہ میری فیملی کے لوگ آپ سے ملنا چاہتے ہیں میں ان کی بے چینی دور کروں ، میرے انکار کے باوجود وزیراعظم کی فیملی مجھ سے ملنے کیلئے ملتان سے ایک خصوصی طیارے میں آئی اسلام آباد آئی اور میرے لئے قیمتی تحائف بھی لائی ، وزیراعظم کی فیملی نے میرے لئے کئی اقسام کے طعام میری دعوت کی ، ڈائننگ ٹیبل پر انواع اقسام کے کھانے دیکھ کر مجھے شدید رنج ہوا کہ ملک میں لوگ فاقوں سے مر رہے تھے اور یہ کھانا کئی سو لوگوں کیلئے کافی تھا جو صرف آٹے کے ایک تھیلے اور پانی کی ایک چھوٹی بوتل کیلئے ایک دوسرے کو دھکے دیکر ہماری ٹیم سے حاصل کرنے کے خواہشمند تھے ۔ مجھے حیرت ہوئی کہ ایک طرف بھوک ، غربت اور بد حالی تھی اور دوسری جانب وزیراعظم ہاؤس اور کئی سرکاری عمارتوں کی شان و شوکت ، ٹھاٹھ باٹھ ، حکمرانوں کی عیاشیاں تھیں ، یورپ والوں کو حیران کرنے کیلئے کافی تھا ۔ انجلینا جولی نے اقوام متحدہ کو مشورہ دیا کہ پاکستان کو مجبور کیا جائے کہ امداد مانگنے سے پہلے شاہی پروٹوکول ، عیاشیاں اور فضول اخراجات ختم کریں۔ اس پورے دورے کے دوران انجلینا جولی نے پاکستان کے میڈیا اور فوٹو سیشن سے دور رہنا پسند کیا۔ *اس بات کو آج پندرہ سال ہونے کو آئے ہیں اور اس رپورٹ سے پوری دنیا میں پاکستان کا وقار مجروح ہوا مگر ہم آج بھی اسی روش پر قائم ہیں ، آج بھی وہی صورت حال ہے ، ووٹر بھوکے مر رہے ہیں اور حکمرانوں کی عیاشیاں جاری وساری ہیں..

#پاکستان
#قیادت
#سچائی



🚨 ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت اب تک ایک لاکھ 14 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔ تر...
19/08/2025

🚨 ترجمان وزارتِ مذہبی امور کے مطابق سرکاری حج اسکیم کے تحت اب تک ایک لاکھ 14 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔ ترجمان نے کہا کہ صرف ساڑھے تین ہزار نشستیں باقی ہیں اور مقررہ کوٹہ مکمل ہوتے ہی درخواستوں کی وصولی روک دی جائے گی۔ حکام نے خواہشمند افراد کو ہدایت کی ہے کہ وہ جلد از جلد قریبی بینک میں اپنی درخواست جمع کروائیں۔







19/08/2025

🚨‏کرکٹ میچ کے دوران اوور نا دینے پر ٹیم کیپٹن قتل گجرات کے گاوں مہسم میں گزشتہ روز کرکٹ کے میچ کے دوران تلخ کلامی سے لڑائی ہوئی۔ایک پارٹی نے فائرنگ کردی ۔ایک لڑکاموقع پر جانبحق ہوگیا۔دو زخمی ہیں۔ لڑائی (ذرائع)کپتان کے اوور نا دینے سے بحث شروع ہوئ

Address

Mianwali

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MHW Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share