دلچسپ نعت چیینل علی سٹوڈیو

دلچسپ نعت چیینل علی سٹوڈیو "Islam: A Message of Peace, Love, Justice and Light; A Guide to the Paths of Service to Humanity and

03/07/2026

جب ایک نیک اور مومن بندے کا آخری وقت آتا ہے، تو ملک الموت موت کا فرشتہ اس کے پاس عذاب لے کر نہیں بلکہ اللہ کی محبت اور مغفرت کا پیغام لے کر آتا ہے۔

ابھی روح جسم سے نکلی نہیں ہوتی کہ فرشتہ اس

اے پاکیزہ روح اللہ کی مغفرت اور اس کی

کے سرہانے بیٹھ کر سرگوشی کرتا ہے یہ خوبصورت پیغام سنتے ہی روح تڑپنے یا گھبرانے کے بجائے، خوشی خوشی جسم سے ایسے بہتے ہوئے نکل آتی ہے جیسے کسی مشکیزے سے پانی کا قطرہ

خوشنودی (رضا) کی طرف نکل چل۔

official ! خود بخود گر جاتا ہے۔ سبحان اللہ

اللہ پاک ہم سب کا خاتمہ بالخیر فرمائے اور ہمیں بھی موت کے وقت یہ پاکیزہ پیغام سننے نصیب فرمائے۔

آمین

03/07/2026

آپنے اخلاق کو بہتر بنانے کے لیے کوشش جاری رکھیں کبھی تو آپ کو کامیابی ملے گی #فوریوپیج #فوریوریل

03/07/2026

اللہ تعالیٰ میں جب محشر میں تشریف لاؤں تو مجھے شرمندگی کا سامنا نہ ہو
#محشر #روزقیامت #آخرت #معافی #ندامت #شفاعت ゚viralシ

03/05/2026

02/05/2026

Address

Mian Channun
58000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دلچسپ نعت چیینل علی سٹوڈیو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share