funny tedii bhaiya

funny tedii bhaiya entertainment

16/12/2023

بچے ہاڈ بال کھیل رہے ہیں اور ان کے مکمل لیدر بال سامان بھی ان کے پاس نہیں ہیں کیا اس طرح لیدر بال کھیلنا مناسب ہے؟؟؟

13/12/2023

, American Mai Nasha kese control se bahr hai khudara apna aur maa baap khiyal rakhy aur nojawan nasal nashe door rahy video end tak lazmi dekhna like share aur chanel ko lazmi krna
#

13/12/2023

اس رب دی زات تو منگ داا رہو

20/11/2023

پنجابی ورسہ جو وقت گزر دا گیا آتے اسی اپنے ورثے تو وی دور ہوئی جاندے آآ

عبرت پکڑیں۔ یہ ایک ڈاکو کا جنازہ ہے جس میں صرف چند لوگ شرکت کر رہے ہیں۔ مخلوق خدا کو نا ستائیں۔ ایک ڈاکو نا صرف دوسروں ک...
14/11/2023

عبرت پکڑیں۔ یہ ایک ڈاکو کا جنازہ ہے جس میں صرف چند لوگ شرکت کر رہے ہیں۔ مخلوق خدا کو نا ستائیں۔
ایک ڈاکو نا صرف دوسروں کے لیے رسک ہے بلکہ اس کی وجہ سے لوگ بے سکون رہتے ہیں ۔اس ڈاکو کا آخرکار انجام عبرت ناک موت ہے۔ اور موت کے بعد بھی لوگ اسے بد دعائیں ہی دیتے ہیں۔
یہ نہیں ہو سکتا کہ جو ایسے قبیح کاموں میں پڑے ہوئے ہیں، ان کے والدین کو ان کی کارستانیوں کا پتا نہ ہو۔ یقینا والدین کو اچھے برے کا اندازہ ہوتا ہے۔ اپنی اولاد کو سمجھائیں۔ لقمہ حلال کھلائیں۔ اور محنت کی عادت ڈالیں۔

نوٹ۔ یہ ڈاکو کا جنازہ ہے جس کو کاندھا دینے کے لئے چار بندے رشتے دار میسر نہ تھے بالآخر پولیس والوں نے کاندھا دیا.. میں نے متعدد مرتبہ دیکھا پوسٹ مارٹم جگہ کے باہر ڈاکو کی لاش وصول کرنے والا کوئی مرد نہیں ہوتا بیچاری بوڑھی ماں ہا بیوہ بیوی معصوم بچوں کے ساتھ کھڑی ہوتی ہیں

Address

Rehman Garden
Mian Channun
987654321

Telephone

+923457645153

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when funny tedii bhaiya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to funny tedii bhaiya:

Share