Tumhara saath jo hota

Tumhara saath jo hota poetry

11/06/2026

Funny video 😂😂

11/06/2026

Funny 🤣

10/06/2026

میں تمام صحافی بھائیوں کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے میری آواز بن کر میرا ساتھ دیا اور میرے دکھ کو دنیا تک پہنچانے کی کوشش کی۔ وہ ہر ممکن طور پر میرے ساتھ کھڑے رہے، لیکن افسوس کہ حکومت اور دیگر ذمہ دار اداروں کی جانب سے مجھے وہ مدد نہ مل سکی جس کی مجھے اپنے بیٹے کے علاج کے لیے ضرورت تھی۔

میں کوئی نامور شخصیت نہیں تھا، نہ ہی پیشہ ور بھکاری تھا۔ میں تو صرف ایک مجبور اور غریب باپ تھا جو اپنے بیٹے کی زندگی بچانے کے لیے لوگوں سے مدد کی اپیل کر رہا تھا، مگر شاید بہت سے لوگوں نے میری مجبوری کو سمجھنے کے بجائے کچھ اور ہی سمجھا۔

آج میرا بیٹا اس دنیاۓ فانی سے رخصت ہو چکا ہے۔ یہ ویڈیو میرے پیارے بیٹے کے لیے ایک الوداعی پیغام ہے۔

میں ان تمام بے اولاد لوگوں سے نہیں، بلکہ ان والدین سے پوچھنا چاہتا ہوں جنہوں نے اولاد کا دکھ دیکھا ہے کہ اولاد کا غم کتنا بڑا ہوتا ہے۔ اللہ تعالیٰ کسی بھی ماں باپ کو اپنی اولاد کا ایسا دکھ نہ دکھائے۔

اللہ پاک میرے بیٹے کی مغفرت فرمائے، اس کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے اور ہمیں صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آ

:“ماشاء اللہ حافظ صاحب! اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشی اور کامیابیوں سے نوازے، آپ کی محنت اور خدمات قابلِ تعریف ہیں۔
10/06/2026

:

“ماشاء اللہ حافظ صاحب! اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشی اور کامیابیوں سے نوازے، آپ کی محنت اور خدمات قابلِ تعریف ہیں۔

اس بچے کے لیے کوئی ایک جملہ تعریف تنقید رائے❤️
10/06/2026

اس بچے کے لیے کوئی ایک جملہ تعریف تنقید رائے❤️

09/06/2026

Wao😂😂

09/06/2026

وہ دمکے دمکے چلتا ہوا گھر پہنچ گیا

08/06/2026

ایک وفادار کتے کی کہانی، آپ بھی سنیں جو سچ پر مبنی ہے

شکریہ طارق آفریدی صاحب!آپ کی محبتوں اور حوصلہ افزائی کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ آپ نے ہماری پوسٹ کو اپنے اخبار میں شائع...
08/06/2026

شکریہ طارق آفریدی صاحب!

آپ کی محبتوں اور حوصلہ افزائی کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ آپ نے ہماری پوسٹ کو اپنے اخبار میں شائع کرکے عزت افزائی کی، جس پر ہم آپ کے بے حد مشکور ہیں۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے، آپ کے رزق، عزت اور کامیابیوں میں مزید برکت عطا فرمائے۔

زبردست، ویل ڈن

08/06/2026

مجھے تو سردیاں بہت اچھی لگتی ہیں۔ ❄️

آپ دوستوں کی کیا رائے ہے؟ آپ کو سردیاں پسند ہیں یا گرمیاں؟

Address

Mian Channun
58000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tumhara saath jo hota posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category