Zero Films

Zero Films Is Page Pe Aapko Comedy Short Films, VFX Videos, Action Videos, Short Funny Videos Milengy 😊 Follow
(1)

Fun Moments 🎬❤️❤️
08/04/2026

Fun Moments 🎬❤️❤️

04/04/2026

کیا تبلیغی جماعت والوں نے آپ کے ساتھ کبھی ایسا کیا ہے؟ 😂

02/04/2026

کچھ ایسے دوست بھی ہوتے ہیں جو اُدھار دے کر 100 بار یاد دلاتے ہیں 😂

موسم کا مزہ لیتے ہوئے ❤️Sahil Khan Mansoor Ali WaHeed Faiz Chandio
31/03/2026

موسم کا مزہ لیتے ہوئے ❤️
Sahil Khan
Mansoor Ali
WaHeed Faiz Chandio

29/03/2026

Boht Sara Content Aana Baki Hai Dosto 🎬❤️

Prepared For Next Video 🎬❤️
27/03/2026

Prepared For Next Video 🎬❤️

25/03/2026

Action Entry 🔥
ہم نے اس انٹری کو شوٹ کرنے میں بہت زیادہ محنت کی ہے، اور اس کی ایڈیٹنگ میں تقریباً ایک مہینہ لگ گیا تھا۔ ہمیں امید ہے کہ آپ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں گے، اور ہم بھی اسی طرح کی ایکشن ویڈیوز بناتے رہیں گے.

21/03/2026

Kabza Short Film 🎬
دوستو! یہ ویڈیو صرف ایک پروجیکٹ نہیں بلکہ ہماری پوری ٹیم کی محنت، جذبے اور لگن کا نتیجہ ہے۔ ہر سین کے پیچھے گھنٹوں کی محنت ہے—چاہے وہ ایکٹرز ہوں، ڈائریکٹر یا ایڈیٹر، سب نے دل و جان سے اس ویڈیو کو بہترین بنانے کی کوشش کی ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہم اسی طرح ایکشن اور VFX سے بھرپور زبردست ویڈیوز بناتے رہیں تو اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
آپ کی ایک شیئر ہمارے لیے نئی ہمت اور مزید بہترین کام کرنے کا جذبہ پیدا کرتی ہے!" 🚀🔥
Staring: Kazim Mirani
Director: Sahil Khan
Editor: Sajjad VFX Artist

Address

Mehar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zero Films posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share