20/03/2026
انتہائ افسوس ناک خبر
اِنَّا لِلَّہِ وَ اِنَّا اِلَیٌہِ رَاجِعُوٌنَ
شہزادہ عمر ریاض جیلانی فرزند شھزادہ ریاض جیلانی گزشتہ دو ماہ سے بمباغ میں واقع شاہی قلعے سے لاپتہ تھے
اب سے کچھ ہی دیر پہلے زیئت کے مقام پر لاش کو دریاہ چترال سے ریسکیو کرنے کے بعد بونی ہسپتال منتقیل کیاگیا ہے
اللہ پاک شھزادہ کو جنت الفردوس نصیب کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء کرے