12/02/2020
ویلڈن رحیم یار خان پولیس
رحیم یارخان/ڈی پی او منتظر مہدی کے نوٹس پرڈی ایس پی جاوید خان جتوئی کی سربراہی میں پولیس کی کامیاب کاروائی اغوا ہونے والی ڈیڑھ سالہ بچی دوشابہ برآمد۔۔۔۔
رحیم یارخان:سٹلائٹ ٹاؤن علاقے سے گزشتہ روز اغوا ہونے والی ڈیڑھ سالہ دوشابہ کو غوثیہ کالونی سے برآمد کر لیا گیا۔پولیس ذرائع
رحیم یارخان:ڈیڑھ سالہ دوشابہ بچی کو اغوا کرنے والی خاتون کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔پولیس ذرائع
رحیم یارخان:اغوا کار خاتون ملنگنی کے بھیس میں گزشتتہ روز سٹلائٹ ٹاؤن کے علاقے سے کھیلنے کے دوران بچی کو اغوا کرکے لے گئی تھی۔۔پولیس ذرائع
رحیم یارخان:برآمد ہونے والی بچی دوشابہ کو والدین کے حوالے کر دیا گیا۔پولیس ذرائع
رحیم یارخان:چوبیس گھنٹوں کے اندر بچی کو برآمد کرکے حوالے کرنے پر والدین نے پولیس ٹیم کا شکریہ ادا کیا اور ڈھیروں دعائیں دی