28/04/2022
ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب جہانگیر خانزادہ نے شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہیں اس واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہیں۔انتہائی شرم کا مقام ہے کہ آج دوسرے مذاہب کے لوگ ہمیں اس بات کا طعنہ دے رہے ہیں کہ روضے رسول ﷺ کی حرمتی کا خیال رکھنا ہم سب پر کتنا فرض ہے۔ کچھ شرپسند عناصر فتنہ پھیلانے میں مصروف ہیں جنکی وجہ سے آج مجھ سمیت آج تمام امت مسلمہ کا سر شرم سے جھک گیا ہے۔۔ میرے نبی ﷺ ہم شرمندہ ہیں۔۔۔
پی ٹی آءِ کے کارکنوں کی جانب سے مسجد نبوی کی تقدس کو پاٸمال کرنے پر سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہیں،
اس عمل پر خوش ہونے والو قرآن مجید کھول کر سورہ حجرات پڑھ لو جاہلو👇❤👇
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ وَ لَا تَجْهَرُوْا لَهٗ بِالْقَوْلِ كَجَهْرِ بَعْضِكُمْ لِبَعْضٍ اَنْ تَحْبَطَ اَعْمَالُكُمْ وَ اَنْتُمْ لَا تَشْعُرُوْنَ(۲)
اگر مسجدِ نبوی ❤️ صلی اللہ علیہ وسلم ❤️ کے احاطے میں اپنے سیاسی تعصب کے حق میں نعرہ بازی پر آپ کو سکون ملا ہے تو ۔ ۔
یاد رکھیں وہاں سورہ حجرات کی تعلیمات کے مطابق اونچی آواز میں نیک گفتگو بھی بارگاہ نبوی میں بے ادبی میں شمار ہوتی ہے-
مسجد نبوی میں نعرے لگائے گئے ہیں اس پر اداس ہونے کی ضرورت نہیں جس پاک ہستی کے آرام خانے کی بے حرمتی کی گئی ان کے مالک ذوالجلال خود اسکا بدلہ لیں گے اور رمضان میں مجھے رتی بھر شک نہیں کہ اس حرکت کو کرنے والے اور کروانے والوں کی موت دردناک ہوگی
مزید تجزیے تبصرے کی مجھ میں ہمت نہیں 😭