Poetry lover

Poetry lover Poetry & Articles

09/06/2023

*✍️مختصر اچھے الفاظ📚*

*لوگ برابر پیدا ہوتے ہیں، لیکن ان میں قسمت اور مال میں فرق ہوتا ہے، اور پھر موت انہیں برابری کے مربع پر واپس لے آتی ہے.*

*🍂ارشـاد نـوری🍂*

*✍️مختصر اچھے الفاظ📚**مائیں جنت ہیں اور جنت کی خوشبو سے بڑھ کر کون سی خوشبو خوبصورت ہو سکتی ہے اللّٰہ ہم سب کی ماؤں کو س...
09/06/2023

*✍️مختصر اچھے الفاظ📚*

*مائیں جنت ہیں اور جنت کی خوشبو سے بڑھ کر کون سی خوشبو خوبصورت ہو سکتی ہے اللّٰہ ہم سب کی ماؤں کو سلامت رکھیں آمین*♥️🌍*

02/04/2023

🍎🍓🍈 🍊🍐
*افطاری کے مندرجہ ذیل رہنما اصولوں کو نمبر وار زبانی یاد کرلیں*😂

1- ﺩﺳﺘﺮﺧﻮﺍﻥ ﭘﺮ ﺍﺱ ﺟﮕﮧ ﺑﯿﭩﮭﯿﮟ ﺟﮩﺎﮞ سے ﺁﭘﮑﺎ ﮨﺎﺗﮫ ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﺗﮏ ﺟﺎ ﺳﮑﮯ، بیٹھنے سے پہلے دسترخوان کا بغور معائنہ کرلیں 😌

2- ﺷﺮﺑﺖ ﮐﺎ ﺟﮓ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ رکھیں .......؛
ﻣﮕﺮ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺩﻭﺭ ﺭﮐﮭﯿﮟ؛ ﻭﺭﻧﮧ ﺳﺐ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺷﺮﺑﺖ ﻣﺎﻧﮕﺘﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ اور آپ سکون سے نعمتوں کی برکت نہیں لوٹ پائیں گے-😅

3- ﺩﻭﺳﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﻧﻈﺮ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ .........
ﺩﯾﮑﮭﯿﮟ کہ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﭼﯿﺰ *ﺟﻠﺪﯼ ﺧﺘﻢ ﮨﻮ ﺭھﯽھﮯ* .......
ﻭہی *ﭘﮩﻠﮯ* ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ- 🌚

4 -ایک لقمہ منہ میں ڈال کر دوسرا ھاتھ میں رکھ لیں ؛
اس سے کوئ چیز دسترخوان سے ختم ھونے کے باوجود آپکے پاس موجود ہوگی۔😝

5-اگر کیلے وغیرہ کاٹ کر نہ رکھے گئے ہوں تو پہلے ہی ایک کیلا تھوڑا سا کھا کر رکھ دیں؛
پھر آپکا جھوٹا کھانے سے گریز کیا جائے گا ۔😂🤝🏻

6 - ﮨﺮ ﭘﺎﻧﭻ ﻣﻨﭧ ﺑﻌﺪ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﺷﺮﺑﺖ بھی ﭘﯽلیا کریں؛
ﺗﺎﮐﮧ ﭨﮭﻮﻧﺴﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰﯾﮟ نیچیے اتر ﺟﺎئیں ......
اور پیٹ میں ﻣﺰﯾﺪ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﮕﮧ ﺑﻨﺘﯽ ﺭھﮯ-😁

7- کمال درجہ کی چالاکی سےﮐﮭﺠﻮﺭ ﮐﯽ ﮔﭩﮭﻠﯿﺎﮞ ﺍﭘﻨﮯپاس ﻭﺍﻟﮯ ﮐﯽ ﮔﭩﮭﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ملاتے ﺭﮨﯿﮟ؛ ﺗﺎﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﺎ ﺩﺍﻣﻦ ﺻﺎﻑ ﺭہے -😂

8-افطار کے آخر میں ایک ہاضمولہ کھانا ہرگز نہ بھولیں؛
اس سے آپکا مٹکاشریف (یعنی معدہ )کھانے کا
بھر پور بوجھ اٹھانے کے قابل ہوجائے گا۔😂
*اھم ﻧﻮﭦ :* ﺩﺳﺘﺮﺧﻮﺍﻥ ﺳﮯ ﺍﭨﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﺍﻃﻤﯿﻨﺎﻥ ﮐﺮ ﻟﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﺑﭻ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺌﯽ۔
🌚😂

*نوٹ : یہ تمام اصول اپنی ذمہ داری پر اپنائیں اور ڈاکٹر کا ایمرجینسی نمبر محفوظ رکھیں*

02/04/2023

*ہمارے مُعاشرے کا المیہ ہے کہ ؛ بیٹی کی نِسبت سے داماد کو تو بیٹا مانتے ہیں مگر بیٹے کی نِسبت سے بہو کو بیٹی نہیں مانا جاتا! ۔ " 🖤🙂*

02/04/2023

*لوگوں کو وقت دیں*
*موقع دیں عزت دیں، حال پوچھیں*
*قدر کریں ،دل میں رکھیں*
*لیکن کسی سے تعلق کی*
*بھیک نہ مانگیں*

*Point to be noted*

02/04/2023

*شادی کے بعدزندگی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوتا ہے ، اسے پُرسکون اور خوشحال بنانے میں میاں بیوی دونوں کا کردار اہم ہے ،چنانچہ انہیں ایک دوسرے کا خیرخواہ، ہمدرد،سُخن فہم(یعنی بات کو سمجھنے والا)،مزاج آشنا(مزاج کو جاننے والا)، غم گساراور دلجوئی کرنے والا ہونا چاہئے۔ کسی ایک کی سُسْتی و لاپرواہی اور نادانی گھرکا سکون برباد کرسکتی ہے*

02/04/2023

*شوہر حاکم ہوتا ہے اوربیوی محکوم ،اس کے اُلٹ کا خیال بھی کبھی دل میں نہ لائیے، لہٰذا جائز کاموں میں شوہرکی اطاعت کرنا بیوی کو شوہر کی نظروں میں عزت بھی بخشے گا اور وہ آخرت میں انعام کی بھی حقدار ہوگی، چنانچہ فرمانِ مصطَفٰے صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم ہے:”عورت جب پانچوں نمازیں پڑھے، رمضان کے روزے رکھے ، اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرے اوراپنے شوہر کی اطاعت کرے تو اس سے کہاجائے گاکہ جنّت کے جس دروازے سے چاہو داخل ہوجاؤ*

(مسند امام احمد،ج 1،ص406، حدیث: 1661)

02/04/2023

*بیوی کو چاہئے کہ وہ شوہر کے حقوق ادا کرنے میں کوئی کمی نہ آنے دے ، چنانچہ معلّمِ انسانیت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے حکم فرمایاکہ جب شوہر بیوی کو اپنی حاجت کے لئے بلائے تو وہ فوراً اس کے پاس آجائے اگرچہ تنّور پر ہو*

ترمذی ،ج2،ص386، حدیث: 1163

10/02/2023

کمال کے دن تھے وہ بھی
جب میڈم مرغا ہمیں بناتی
اور امتحان میں انڈے خود دیتی🐣😂

06/02/2023

#ضروری نہیں ہر تعلق کی وجہ #محبت ہو....!!♥️

#کچھ رشتے #محبت سے اونچا #مقام رکھتے ہیں

02/02/2023

یہ کمبخت ہچکیاں رک ہی نہیں رہی😒😆

نہ جانے کس کے دل میں اٹک گیا ہوں میں 🙈😛

01/02/2023

تعریف اس خدا کی جس نے مجھے بنایا❤
جتنا سویٹ بنایا اتنا ہی کیوٹ بنایا🙈🙈😜😜
💕

🌸👑"__💋🌹

Address

Takht Bhai
Mardan
87654321

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Poetry lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share