Islamic world

Islamic world Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamic world, Arts and entertainment, seari swabi, Mardan.

22/06/2020

*💫کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ بات ضرور سوچیں کہ بندے کی معافی ___بندہ ہی دیتا ہے___ خدا نہیں*

*✒سلسلہ احکام و مسائل*✒️📖سوال::غسل کے کتنے فرائض ہیں اور کون کون سے ہیں؟**✒️📖جواب::وضوء واستنجاء ، سر پر تین اوک ڈال کر ...
01/06/2020

*✒سلسلہ احکام و مسائل

*✒️📖سوال::غسل کے کتنے فرائض ہیں اور کون کون سے ہیں؟*

*✒️📖جواب::وضوء واستنجاء ، سر پر تین اوک ڈال کر بالوں کی جڑوں کو تر کرنا ، سارے بدن کو دھونا۔*

غسل جنابت کا طریقہ
حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہﷺنے غسل کا ارادہ فرمایا تو سب سے پہلے دونوں ہاتھ دھوئے پھر شرمگاہ کو دھویا۔ پھر بایاں ہاتھ جس سے شرمگاہ کو دھویا تھا زمین پر رگڑا پھر اس کو دھویا پھر کلی کی اور ناک میں پانی ڈالا پھر چہرہ دھویا پھر کہنیوں تک ہاتھ دھوئے ۔ پھر سر پر پانی ڈالا اور بالوں کی جڑوں تک پانی پہنچایا تین بار سر پر پانی ڈالا ۔ پھر تمام بدن پر پانی ڈالا پھر جہاں آپ نے غسل کیا تھا اس جگہ سے ہٹ کر پائوں دھوئے ۔(بخاری ۔الغسل۔باب الوضوء قبل الغسل)

وباللہ التوفیق
احکام و مسائل
غسل کا بیان ج1ص 92
محدث فتویٰ

╼ ⃟ ⃟⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔╼ ⃟ ⃟ ╼𖣔╼ ⃟ ⃟╼𖣔

*﷽《تَبٰــرَكَ الَّذِىۡ نَزَّلَ الۡفُـرۡقَـانَ عَلٰى عَبۡـدِهٖ لِيَكُوۡنَ لِلۡعٰــلَمِيۡنَ نَذِيۡـرَا۞》* 《بڑی شـان ہے اس ذات کی جس نے اپنے بندے پر حق و باطل کا فی...

19/05/2020

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🌸 *شب قدر،گناہوں کی بخشش !*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، جو شخص شب قدر ایمان کے ساتھ محض ثواب آخرت کے لیے ذکر و عبادت میں گزارے، اس کے گزشتہ گناہ بخش دئیے جاتے ہیں۔*🔹
📗«صحیح بخاری-35

19/05/2020
11/05/2020

🌷 *فیضان رمضان*🌷

’’جس شخص نے رمضان المبارک میں دس دن کا اعتکاف کیا، اس کا ثواب دو حج اور دو عمرہ کے برابر ہے۔

( شعب الإيمان، باب الاعتکاف،، حدیث : 3966)

10/05/2020

⛲ *بسم الله الرحمن الرحيم* ⛲

🍁 *ظالم اور مظلوم دونوں کی مدد!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔ صحابہ نے عرض کیا، یا رسول اللہ! ہم مظلوم کی تو مدد کر سکتے ہیں۔ لیکن ظالم کی مدد کس طرح کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ظلم سے اس کا ہاتھ پکڑ لو ( یہی اس کی مدد ہے ) ۔*🔹
📗«صحیح بخاری -2444»

04/05/2020

🎋

*🔥زبان کے چالیس گناہ 🔥*

۱. جھوٹ بولنا 🔥
2.غیبت کرنا🔥
3.جهوٹا وعدہ کرنا 🔥
4. زیادہ مذاق کرنا 🔥
5.بداخلاقی 🔥
6-دل توڑنا 🔥

7.دوسروں کی بےعزتی کرنا 🔥
8.تہمت لگانا🔥
9-طعنہ زنی 🔥
10.ناحق حکم دینا 🔥
11.بےجا ملامت کرنا 🔥
12-.مذاق اڑانا 🔥
13.ناامیدکرنا 🔥
14.گفتار میں ریاکاری 🔥
15.امربہ منکر 🔥
16.نہی از معروف 🔥
17.زخم زبان لگانا 🔥
18. ناحق گواہی دینا 🔥
19.گفتار میں تکبر 🔥
20- افواہ پهیلانا 🔥
21.مؤمن کو رنجیدہ کرنا 🔥
22.دین میں بدعت داخل کرنا 🔥
23.گالم گلوج کرنا 🔥
24.گفتار میں خشونت 🔥
25.سخن چینی کرنا 🔥
26.دوسروں کو برے نام سے پکارنا 🔥
27.نامحرم سے مذاق کرنا 🔥
28.چاپلوسی و تملق کرنا 🔥
29. بلاوجہ چیخ و پکار کرنا 🔥
30.لوگوں پر لعنت کرنا 🔥
31.حسد و بخل کا اظہار 🔥
32.مکروحیلہ سے گفتگو کرنا 🔥
33. مسائل دینی میں تحریف کرنا 🔥
34.لوگوں کے راز فاش کرنا 🔥
35. نہ جانتے ہو خبر دینا 🔥
36.دوسروں کی عیب جوئی🔥
37. کفروشرک کی تصدیق🔥
38. معاشرت کے وقت بدنام کرنا🔥
39.کسی کی آواز کی نقل اتارنا 🔥
40.قسم کهانا🔥

⭕⭕⭕⭕⭕⭕⭕⭕

مہربانی فرماکر آگے بهیجیں.... تاکہ دوسرنکو بھی ان گناہوں سے نجات ملے اور آپ اس کے ثواب میں شریک ہوجائیں- شکریہ!

04/05/2020

*رات سونے سے پہلے کرنے کے کام*
➿➿🌻⏰🌻➿➿

🍁 *وضو کرنا*
🌳 *بستر جهاڑنا*
🌸 *دائیں کروٹ سونا*

🌲 *تہجد اور فجر کی نیت کرنا*

🌼 *ایک گلاس پانی پینا*

🌌 *رات کے ازکار پڑھنا... خواہ موبائل سے دیکھ کر ہی پڑھیں*

♻ *سچے دل سے معافی مانگ کر سوئیں..... پتہ نہیں کل کا دن نصیب ہو یا نہیں*

🌻 *سب کو معاف کر کے سونا*

☘ *سونے کی دعا پڑهنا*

💝 *اللهم باسمک اموت و احیا*💝

🌻🌹🌻⏰🌻🌹🌻

Address

Seari Swabi
Mardan
23430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share