Zahoor Ahmad International Online Quran Academy

Zahoor Ahmad International Online Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Zahoor Ahmad International Online Quran Academy, Art, Mardan.

19/06/2026
09/06/2026

شیخ المشائخ پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت حضرت علامہ مولانا پیر محمد چشتی صاحب نور اللہ مرقدہ الشریف
برصغیر پاک و ہند کی سرزمین ہمیشہ ایسے جلیل القدر علماء، مشائخ اور اولیائے کرام سے مزین رہی ہے جنہوں نے اپنی علمی، دینی اور روحانی خدمات کے ذریعے امتِ مسلمہ کی رہنمائی فرمائی۔ انہی درخشاں شخصیات میں شیخ المشائخ، پیرِ طریقت، رہبرِ شریعت، استاذ العلماء، شیخ الحدیث والتفسیر حضرت علامہ مولانا پیر محمد چشتی صاحب نور اللہ مرقدہ الشریف کا نام نہایت نمایاں اور قابلِ احترام ہے۔
حضرت پیر محمد چشتی رحمہ اللہ تعالیٰ اپنے دور کے ایک عظیم عالمِ دین، مفسر، محدث، فقیہ اور صاحبِ تصوف بزرگ تھے۔ آپ نے علومِ آلیہ سے لے کر علومِ عالیہ و اصلیہ تک بے مثال مہارت حاصل کی اور علم و عمل کے اعلیٰ مدارج طے کرتے ہوئے ارشاد و تربیت کے بلند منصب پر فائز ہوئے۔ آپ کی ذات علم و عرفان، شریعت و طریقت اور رشد و ہدایت کا حسین امتزاج تھی۔
آپ کو اللہ تعالیٰ نے ایسی علمی بصیرت اور فکری گہرائی عطا فرمائی تھی کہ اپنے زمانے کے اکابر علماء اور مشائخ بھی آپ کی شاگردی اور تلمذ کو اپنے لیے باعثِ سعادت اور اعزاز سمجھتے تھے۔ آپ ایک مایہ ناز مصنف بھی تھے۔ آپ کی تصانیف علمی دنیا کا قیمتی سرمایہ ہیں جن میں آپ نے متعدد پیچیدہ اور لاینحل علمی و فقہی مسائل کو نہایت عمدگی اور دلائل کے ساتھ حل فرمایا۔ آپ کی تحریروں سے آپ کے وسیع مطالعہ، عمیق فکر اور علمی مقام کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔
آپ کو عظیم علمی شخصیات کی شاگردی کا شرف بھی حاصل تھا۔ آپ امامِ دوراں، غزالیٔ زماں حضرت علامہ احمد سعید کاظمی رحمہ اللہ تعالیٰ اور حضرت علامہ عطاء محمد بندیالوی رحمہ اللہ تعالیٰ جیسے جلیل القدر علماء کے ممتاز شاگرد تھے۔ روحانی میدان میں آپ کو حضرت شیخ اکبر امام شاہ رحمہ اللہ تعالیٰ کی بیعت و خلافت حاصل تھی، جن کی تربیت نے آپ کی روحانی شخصیت کو مزید جلا بخشی۔
دینی تعلیم کے فروغ کے لیے آپ کی سب سے نمایاں خدمات میں پشاور کی معروف دینی درسگاہ دارالعلوم جامعہ غوثیہ معینیہ بیرون یکہ توت پشاور کا قیام شامل ہے۔ یہ ادارہ آج بھی آپ کی علمی و روحانی بصیرت کا زندہ ثبوت ہے اور ہزاروں طلبہ اس سے دینی علوم حاصل کر کے دینِ اسلام کی خدمت انجام دے رہے ہیں۔
وصال کے بعد آپ کا مزارِ اقدس بھی اسی ادارے دارالعلوم جامعہ غوثیہ معینیہ بیرون یکہ توت پشاور میں مرجعِ خلائق ہے، جہاں عقیدت مند حاضری دے کر ایصالِ ثواب کرتے اور آپ کی دینی و روحانی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ حضرت علامہ مولانا پیر محمد چشتی صاحب نور اللہ مرقدہ الشریف کے درجات بلند فرمائے، ان کے فیوض و برکات کو تا قیامت جاری رکھے اور ہمیں ان کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Assalamu Alaikum wa RahmatullahMy name is Qari Zahoor Ahmad, and I am an experienced online Islamic teacher from Peshawa...
08/06/2026

Assalamu Alaikum wa Rahmatullah

My name is Qari Zahoor Ahmad, and I am an experienced online Islamic teacher from Peshawar, Pakistan. I offer personalized one-on-one classes for children and adults around the world in the following areas:

Subjects I Teach:

Holy Quran (Nazra, Hifz, with Tajweed & Translation)

Hadith

Arabic Language & Grammar

Islamic Basics (Salah, Kalimahs, Duas, and other essential teachings)

Qualifications:

Hafiz of the Holy Quran

8-year Dars-e-Nizami course completed from Jamia Ghousia Moeenia, Peshawar

Master's Degree in Islamic Studies from Abdul Wali Khan University, Mardan

Certified in Tajweed from DarulQurra, Namak Mandi, Peshawar

Experience:

Over 9 years of teaching experience

Class Platforms:

WhatsApp

Skype

Zoom

I aim not only to teach but also to inspire and motivate students to love the Quran and Islam. Lessons are engaging, structured, and tailored to each student's level.

Contact Details:

WhatsApp: +92 313 9370950

Skype: Qari Zahoor Ahmad

Jamiamasoomia Hanfia Sakhakoot Muhammad Kashif
07/06/2026

Jamiamasoomia Hanfia Sakhakoot Muhammad Kashif

Assalamu Alaikum wa RahmatullahMy name is Qari Zahoor Ahmad, and I am an experienced online Islamic teacher from Peshawa...
04/06/2026

Assalamu Alaikum wa Rahmatullah

My name is Qari Zahoor Ahmad, and I am an experienced online Islamic teacher from Peshawar, Pakistan. I offer personalized one-on-one classes for children and adults around the world in the following areas:

Subjects I Teach:

Holy Quran (Nazra, Hifz, with Tajweed & Translation)

Hadith

Arabic Language & Grammar

Islamic Basics (Salah, Kalimahs, Duas, and other essential teachings)

Qualifications:

Hafiz of the Holy Quran

8-year Dars-e-Nizami course completed from Jamia Ghousia Moeenia, Peshawar

Master's Degree in Islamic Studies from Abdul Wali Khan University, Mardan

Certified in Tajweed from DarulQurra, Namak Mandi, Peshawar

Experience:

Over 9 years of teaching experience

Class Platforms:

WhatsApp

Skype

Zoom

I aim not only to teach but also to inspire and motivate students to love the Quran and Islam. Lessons are engaging, structured, and tailored to each student's level.

Contact Details:

WhatsApp: +92 313 9370950

Skype: Qari Zahoor Ahmad
Quran Tutor online Quran teaching Quran Majeed App Quran Tutor

30/05/2026

حالیہ دنوں میں دیوبندی مکتبِ فکر اور اشاعة السنة والتوحید کے مابین ہونے والی بحث و مباحثہ میں دونوں جانب سے انتہائی سخت اور نامناسب زبان استعمال کی گئی، جو ہر دین دار اور مذہبی شخصیت کے لیے باعثِ افسوس اور تشویش ہے۔
آج کل جو مناظرے اور مباحثے ہو رہے ہیں، ان میں اصلاح امت کا جذبہ بہت کم نظر آتا ہے۔ اکثر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ مقصد حق کی تلاش اور امت کی رہنمائی کے بجائے اپنی شہرت اور مقبولیت میں اضافہ کرنا ہے۔ اس لیے عوام کو چاہیے کہ ایسے منفی اور اشتعال انگیز مناظروں سے حتی الامکان دور رہیں۔
دوسری طرف ہمارے معاشرے، یونیورسٹیوں، کالجوں اور سوشل میڈیا پر ایسے نظریات تیزی سے پھیل رہے ہیں جن میں اللہ تعالیٰ کے وجود، دین اور بنیادی اسلامی عقائد پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ یہ وہ مسائل ہیں جن پر سنجیدگی سے توجہ دینے کی ضرورت ہے، مگر افسوس کہ ہم اب بھی سماعِ موتیٰ، حیلۂ اسقاط، قضا عمری اور دیگر جزوی اختلافی مسائل میں الجھے ہوئے ہیں۔
ماضی میں بھی علمی اختلافات موجود تھے اور اہلِ علم ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر گفتگو کرتے تھے، لیکن اس زمانے میں نہ سوشل میڈیا تھا اور نہ ہی ایک دوسرے کی تحقیر، تمسخر اور طعن و تشنیع کا یہ انداز عام تھا۔ اختلاف کے باوجود ادب، احترام اور علمی وقار کو ملحوظ رکھا جاتا تھا۔
اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی صحیح سمجھ، باہمی احترام اور امت کی اصلاح کے لیے اخلاص کے ساتھ کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

ایڈمن: ظہور احمد قادری

صدیہ جاریہ سمجھ کر آگے شیر کریں۔جزاكم اللهُ خیراوہ جانور جن کی قربانی جاٸز ہے
21/05/2026

صدیہ جاریہ سمجھ کر آگے شیر کریں۔
جزاكم اللهُ خیرا
وہ جانور جن کی قربانی جاٸز ہے

Address

Mardan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahoor Ahmad International Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category