Ertugrul Ghazi

Ertugrul Ghazi Ertuğrul was the father of Osman I. According to Ottoman tradition, he was the son of Suleyman Shah, leader of the Kayı tribe of Oghuz Turks, who fled from

02/04/2025

Eid Mubarak

21/03/2025

Hello everyone

22/12/2022

🇵🇰 پاکستان زندہ باد 🇵🇰

21/03/2022
کمال کی ایڈیٹنگ ہے یار۔  اور ایک تو بالکل ہواؤں میں کھڑا ہے۔
10/01/2022

کمال کی ایڈیٹنگ ہے یار۔ اور ایک تو بالکل ہواؤں میں کھڑا ہے۔

قائی قبیلے کا غدار کردغلو بھی سب کچھ قبیلے کی بھلائی کیلئے کرتا تھا۔۔۔🤣🤣🤣🤣
25/11/2021

قائی قبیلے کا غدار کردغلو بھی سب کچھ قبیلے کی بھلائی کیلئے کرتا تھا۔۔۔🤣🤣🤣🤣

Absolutely notوالے کتوں سامنے آؤ۔
18/11/2021

Absolutely not
والے کتوں سامنے آؤ۔

21/09/2021

کچھ دن پہلے فیس بک ہر میرے پاس ایک فرینڈ ریکویسٹ آئی.
یہ کسی ماھین کے نام سے تھی.
عموما میرے پاس مردوں کی ریکویسٹ تو آتی رہتی ہیں ...
مگر اس بار ایک فیمیل نے ریکویسٹ بھیجی تھی سو چوكنا فطری تھا.
ایکسیپٹ کرنے سے پہلے میں نے عادتاً اس کا پروفائل چیک کیا
تو پتہ چلا ابھی تک اس کی فرینڈ لسٹ میں کوئی بھی نہیں ہے.
شک ہوا کہ کہیں کوئی چاچا غفورا تو نہیں ہے .پھر سوچا نہیں ....، ہو سکتا ہے
فیس بک نے اسے نیا یوزر سمجھتے ہوئے اسے میرے ساتھ دوستی کرنے کے لئے سجیسٹ کیا ہو
پروفائل کی تصویر ندارد دیکھ کر میں نے اندازہ لگایا شاید نئی ہو
اور اسے تصویر اپ لوڈ کرنی نہیں آتی یا پھر وہ بہت دینی مزاج رکھتی ہو اور تصویر نہ لگانا چاہتی ہو ۔ ، ویسے میں نے ریکویسٹ ایکسیپٹ کرلی.
سب سے پہلے اس کی طرف سے شکریہ آیا پھر میرے ہر اسٹیٹس کو لائک اور کمنٹس ملنے شروع ہو گئے.
میں اپنے اس نئے قدردان کے حوالے سے بہت خوش ہوا، سلسلہ آگے بڑھا اور
اب میری نجی زندگی سے متعلق کمنٹس آنے لگے. میری پسند ناپسند کو پوچھا جانے لگا.
اب وہ کچھ رومانٹک سی شاعری بھی پوسٹ کرنے لگی تھی.
ایک دن محترمہ نے پوچھا: کیا آپ اپنی بیوی سے محبت کرتے ہیں؟
میں نے جھٹ سے کہہ دیا: جی ہاں.
وہ چپ ہو گئی.
اگلے دن اس نے پوچھا: کیا آپ کی بیوی خوبصورت ہے ؟
اس بار بھی میں نے وہی جواب دیا: جی ہاں بہت خوبصورت ہے ۔
اگلے دن وہ بولی: کیا آپ کی بیوی کھانا اچھا بناتی ہے؟
"بہت مزیدار " میں نے جواب دیا.
پھر کچھ دن تک وہ نظر نہیں آئی.
اچانک کل صبح اس نے اِن باکس میں میسیج کیا "میں آپ کے شہر میں آئی ہوں
کیا آپ مجھ سے ملنا چاہتے ہیں "
میں نے کہا: ضرور
"تو ٹھیک ہے آ جائیں قریبی پارک میں، مل بھی لیں گے اور سائن سٹار میں مووی بھی دیکھ لیں گے".
میں نے کہا نہیں- "میڈم آپ آ جائیں میرے گھر پر، میرے بیوی بچے آپ سے مل کر خوش ہوں گے.
میری بیوی کے ہاتھ کا کھانا بھی کھا کر دیکھیے گا.
بولی: نہیں، میں آپ کی بیو ی کے سامنے نہیں آؤں گی، آپ نے آنا ہے تو آ جائیں ،.
میں نے اسے اپنے ہاں بلانے کی کافی کوشش کی مگر وہ نہیں مانی.
وہ بار بار اپنی پسند کی جگہ پر بلانے کی ضد پر اڑی تھی
اور میں اسے اپنے ہاں.
وہ جھنجھلا اٹھی اور بولی: ٹھیک ہے میں واپس جا رہی ہوں. آپ بزدل اپنے گھر میں ہی بیٹھے رہیں ۔.
میں نے پھر اسے سمجھانے کی کوشش کی مگر وہ نہیں مانی.
آخر کار ہار کر میں نے کہہ دیا: مجھ ملنا ہے تو میرے گھر والوں کے سامنے ملو نہیں تو اپنے گھر جاؤ.
وہ آف لائن ہو گئی. شام کو گھر پہنچا، تو ڈائننگ ٹیبل پر لذيز کھانا سجا ہوا تھا.
میں نے بیوی سے پوچھا: کوئی آ رہا ہے کیا کھانے پر؟
جی ہاں، ماھین نور آ رہی ہے.
میں : ماھین کون؟
بیوی : آپکی فیس بک فرینڈ
کیا !!
وہ تمہیں کہاں ملی ؟ تم اسے کس طرح جانتی ہو؟
"تسلی رکھئے آپ ،
وہ میں ہی تھی، آپ میری جاسوسی کے ٹیسٹ میں پاس ہوئے.
آپ واقعی میرے سچے ہمسفر ہیں ،
کھانا کھائیں، ٹھنڈا ہو رہا ہے ...
اللہ آپ جیسا مخلص شوہر سب کو دے ۔
۔
#ویسے اگر کچھ ماہ پہلے چپکے سے بیوی کا موبائیل چیک نہیں کیا ہوتا تو آج یہ پوسٹ کرنے کے قابل نہ ہوتا.🤪🤪
Copied.

Address

Mardan Kpk
Mardan
G.P.O.-23200

Telephone

+923339891936

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ertugrul Ghazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share