06/12/2021
انشاء اللہ بتاریخ 11/12/2021 بروز ھفتہ بوقت 05:30 بجے گاؤں گنجئ v/c ٹکر 2 میں مسلم لیگ (ن)کا میٹنگ منعقد ہوا ہے۔جس میں ایم پی اے جمشید خان مہمند اور تحصیل تحت بھائی کے مئیر امیدوار ممتاز خان مہمند شرکت کرینگے۔ سب دوستوں سے استدعا ہے کہ شرکت کو یقینی بنائے۔
منجانب: شھاب خان۔ ( سابقہ ممبر )
بمقام : حجرہ فضل ربی ( بلمقابل السعودیہ ریسٹورنٹ نہر کنارہ گنجئ ھسپتال )