Ali Fun City

Ali Fun City Indoor Play Land For Kids.

06/04/2026
06/04/2026

ALI FUN CITY, KIDS INDOOR PLAY LAND

علی فن سٹیعلی فن سٹی بچوں کے لیے عالمی معیار کا تفریحی پلے ایریا ہے، جہاں ہر سرگرمی خوشی، مسرت اور صحت مند سرگرمیوں کا ب...
28/12/2024

علی فن سٹی
علی فن سٹی بچوں کے لیے عالمی معیار کا تفریحی پلے ایریا ہے، جہاں ہر سرگرمی خوشی، مسرت اور صحت مند سرگرمیوں کا بہترین ذریعہ ہے۔ ہمارے پلے ایریا میں بچوں کی جسمانی اور ذہنی صحت کو بہتر بنانے کے لیے کھیل ڈیزائن کیے گئے ہیں، تاکہ وہ تفریح کے ساتھ اپنی توانائی کو مثبت طریقے سے استعمال کریں اور صحت مند رہیں۔

🎉 علی فن سٹی کی شاندار آفر! 🎉

👉 پلے ایریا (جنگل جم، ٹریملین، راک کلائمبنگ) کا فری ٹکٹ حاصل کریں!

1️⃣ یہ ایڈ مانسہرہ کے مقامی فیس بک کے 5 گروپس میں شیئر کریں۔
2️⃣ مانسہرہ کے مقامی واٹس ایپ کے 5 گروپس میں فارورڈ کریں۔
3️⃣ اپنے 5 کانٹیکٹس کو بھیجیں۔

📱 اپنا موبائل دکھائیں اور فری ٹکٹ پائیں!
⏰ یہ آفر محدود مدت کے لیے!
📍 مانسہرہ شاپنگ مال، علی فن سٹی۔

جلدی کریں!
بہترین تفریح کا یہ موقع ہاتھ سے جانے نہ پائے! اج ہی آئیں اور پلے ایریا کا فری ٹکٹ حاصل کریں۔

Address


21300

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 15:00 - 22:30
Saturday 09:00 - 22:30
Sunday 09:00 - 22:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Fun City posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment?

Share