Rk Diary

Rk Diary mohbbαT ki Dαstαn Se LekαR eK βewαfα ki βewαfαi ki Had TaK...
A Pαge of Heαrt touching ShαYries n quotes written by me. Thts RK�

04/04/2023

کتنوں کی جان لی ہے قبیلے میں اس نے پر
اپنی رگوں سے پھر بھی محبت نہیں گئی۔۔

دیکھی ہیں رات ڈھونڈ کے تصویریں اس کی کچھ
زخموں سے چھیڑ چھاڑ کی عادت نہیں گئی۔۔🔥🔥

04/04/2023

✨یا رب کریم✨
مجھے گمراہی کے اندھیروں سے بچا کے رکھ... آمین
کہ میرے اختیار میں نہیں کہ میں خود کو گمراہ ہونے سے بچا سکوں جب تک تُو نہ چاہے!
بیشک 💕

۔
مجھے کُن سے کر تو قريب تر
مجھے اپنے در کی گدائی دے
مجھے اِس جہاں سے غرض نہيں
مجھے اُس جہاں کی رسائی دے❤️🤲🏻

03/04/2023

تنقید نہ تکرار ،بڑی دیر سے چپ ہیں
حیرت ہے مرے یار،بڑی دیر سے چپ ہیں

گونگوں کو تکلم کے مواقع ہیں میسّر
ہم ماہرِ گفتار بڑی دیر سے چپ ہیں

Rk

17/12/2022

تُو کسی اور کا ہو گا تو بڑا دکھ ہو گا
سو دعا یہ ہے کہ تُو رب کو پیارا ہو جائے
Rk 🖤🥀

یا رسول اللہ🌹ﷺ۔۔!! صرف آپﷺ درکار ہیں❤️آپ کافی ہیں۔۔!! ہم گناہگاروں کو😔🙏
14/12/2022

یا رسول اللہ🌹ﷺ۔۔!!
صرف آپﷺ درکار ہیں❤️
آپ کافی ہیں۔۔!! ہم گناہگاروں کو😔🙏

03/12/2022

جان حیات!!!!!
تمہیں ہی میرا ساتھ گوارا نہ تھا ،
وگرنہ۔۔۔

میرے حلقہ احباب کہتے ہیں
تمہاری آغوش میں سر رکھنے والا ہر غم بھلا سکتا ہے ؛
ہر دکھ پہ قابو پاسکتا ہے۔🙂🔥

Rk 🖤🥀

جب جان اس کی خوشبو پاتی ہے تو اپنا پیرھن تار تار کر دیتی ہے یہ پاک روح اپنے بدن کے اندر چھپی نہیں رہ سکتی۔حضرت خواجہ غری...
01/12/2022

جب جان اس کی خوشبو پاتی ہے تو اپنا پیرھن تار تار کر دیتی ہے یہ پاک روح اپنے بدن کے اندر چھپی نہیں رہ سکتی۔

حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ

01/12/2022

اگر عورت مرد کو اپنی آنکھوں سے محنت مزدوری کرتا دیکھ لے تو میرا یقین ہے کہ عورت کے مرد ذات سے سارے گلے شکوے دور ہو جائے گے❤🔥

دسمبر تیری آمد کا استقبال شروع ھےہر طرف اداسی تیرا احساس شروع ھےRk🥀🖤
30/11/2022

دسمبر تیری آمد کا استقبال شروع ھے
ہر طرف اداسی تیرا احساس شروع ھے
Rk🥀🖤

29/11/2022

" اِنسان کو اپنے بے بس ہونے کا احساس تب ہوتا ہے جب وہ کِسی کو دیکھنے سُننے اور بات کرنے تک کو ترس جاتا ہے! ۔ " 💔🙂
Rk.

29/11/2022

‏خانہ کعبہ کی آذان اور حجر اسود کا دیدار اللہ تعالیٰ مجھے اور اس پوسٹ کو پڑھنے والوں کو بار بار نصیب فرمائے آمین
❤️🤲

24/11/2022

پھولوں سے ہاتھ خالی ہیں زَر بخش دے
ہر شجر کو خدا یا ثمر بخش دے

سوچ سے میری بڑھ کر ہے قدرت تِری
تو جو چاہے تو پتھر کو پَر بخش دے

کفر ہے اس سے مایوس ہونا شکیلؔ
کیا خبر کب دعا میں اثر بخش دے
Rk❣️🥀

Address

Mansehra

Telephone

+923414137354

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rk Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Rk Diary:

Share