District MEDIA Mansehra

Call Directions Website Contact the establishment

District MEDIA Mansehra fast fearless factual that's DMM news.Another name of trust .What they try to hide we reavel. From whispers to headlines.

Exposing the unseen unmasking the untold that's DMM news انتباء
ڈی ایم ایم نیوز /ڈسٹرکٹ میڈیاء مانسہرہ نیوز نشریاتی ادارہ ہے اظہار رائے کی آزادی پر یقین رکھتے ہوئے تمام مواد انتہائی نیک نیتی کے ساتھ شائع کرتا ہے /کسی بھی رپورٹ وڈیوز میں اظہار خیال کرنے والوں کا اپنا موقف ہوتا ہے۔ادارہ ہذا اس سے متفق نہیں

مون سون شجرکاری 2026 کے دوران سید لقمان شاہ ریٹائرڈ ہیڈ کلرک مہکمہ جنگلات نے شیرگڑھ میں لوگوں میں پودا جات برائے شجر کار...
06/09/2026

مون سون شجرکاری 2026 کے دوران سید لقمان شاہ ریٹائرڈ ہیڈ کلرک مہکمہ جنگلات نے شیرگڑھ میں لوگوں میں پودا جات برائے شجر کاری تقسیم کیے

06/09/2026

🤪😋🫣

شاعر مشرق علامہ اقبال کی بیٹی منیرہ بانو 96 سال کی عمر میں زندہ ہیں۔صحت مند ہیں
06/09/2026

شاعر مشرق علامہ اقبال کی بیٹی منیرہ بانو 96 سال کی عمر میں زندہ ہیں۔صحت مند ہیں

06/09/2026

حق کی آواز بلند کرنے پر گرفتاری کے خلاف ورثہ کا احتجاج، جھوٹی ایف آئی آر کے خاتمے کا مطالبہ مانسہرہ: سردار خلیفہ منظور کی گرفتاری کے خلاف ورثہ، ان کے صاحبزادے اور مریدین نے احتجاج کرتے ہوئے مقدمہ خارج کرنے اور واقعے کی شفاف انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار خلیفہ منظور کے صاحبزادے اور ان کے مریدین نے الزام عائد کیا کہ گزشتہ روز سردار خلیفہ منظور نے لاری اڈہ میں مبینہ بھتہ مافیا کے خلاف آواز بلند کی اور اضافی رقم دینے سے انکار کیا، جس پر مبینہ طور پر لاری اڈہ کے بعض کارندوں نے تھانہ لاری اڈہ کے ایس ایچ او کے ساتھ ملی بھگت کرکے ان کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کروا دی۔
مظاہرین کے مطابق پولیس نے آج سردار خلیفہ منظور کو گرفتار کرکے پابندِ سلاسل کر دیا، جو ان کے بقول سراسر زیادتی ہے۔
انہوں نے ڈی پی او مانسہرہ سے واقعے کی شفاف انکوائری کرانے، مبینہ جھوٹی ایف آئی آر خارج کرنے اور واقعے میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا۔
سردار خلیفہ منظور کے صاحبزادے اور مریدین کا کہنا تھا کہ وہ اپنے جائز حق کے لیے آواز بلند کرتے رہیں گے۔ ان کے مطابق اگر اپنے حق کی بات کرنا جرم ہے تو وہ اس آواز کو بلند کرنے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
انہوں نے خبردار کیا کہ اگر مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو احتجاج کرنا ان کا آئینی حق ہے اور وہ آئندہ کا لائحہ عمل طے کریں گے۔
واضح رہے کہ مذکورہ الزامات مظاہرین اور متاثرہ فریق کے مؤقف پر مبنی ہیں، جبکہ پولیس اور ایف آئی آر میں نامزد دیگر فریقین کا مؤقف سامنے آنے کے بعد ہی معاملے کی مکمل تصویر واضح ہو سکے گی۔

ڈاکٹر عامر شہزاد سواتی ایڈیٹر افتخار گجر کی آفس میں ملاقات پر گروپ فوٹو
06/09/2026

ڈاکٹر عامر شہزاد سواتی ایڈیٹر افتخار گجر کی آفس میں ملاقات پر گروپ فوٹو

06/09/2026

خواجگان روڈ کے مسافر کیری ڈبے میں دو عدد بیٹریاں رہ گئی ہیں ملنے پر مدرجہ ذیل نمبر پر رابطہ کریں 03473699056 شکریہ

06/09/2026

بیلہ منور روڈ پر کام سست روی کا شکار ٹھکیدار کیا گھاس کٹائی پر مصروف عوامی حلقے

06/09/2026

خواجگان روٹ سٹاپ ٹو سٹاپ 40روپے فی کس مانسہرہ خواجگان 120اندھیر نگر چوپٹ راج

06/09/2026

تاؤ بٹ سے استور ٹریک پر کام 9 کلو میٹر پر مشین کام کررہی ہے ٹوٹل 19 کلو میٹر کشمیر ساہیڈ 19 استور سیاہیڈ

06/09/2026

ملزم عاطف ولد رحمت خان عبوری ضمانت منظور

Address

SECOND FLOOR LARI ADDA Dicrict Media MANSEHRA
Mansehra
0997

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District MEDIA Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to District MEDIA Mansehra:

Shortcuts

Share

Category