AsH W r i T e س ヅ

AsH W r i T e س  ヅ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from AsH W r i T e س ヅ, Art Gallery, Mansehra.
(1)

*_اَلرّحْمٰنُ_* -❤️‍🩹🎀"

__یہ دنیا تمہیــں زخم دے کر توڑتی ھـــے جســے تم اپنا مانتـــے ہو اور وہ اللّٰه گناہوں کـــے باوجود بھی تم پر رحم کرتا ھـــے کیونکہ؟_

*_کیونکـــہ وہ اَلرّحْمٰنُ ہـــے_* ♡🫀"
* 🫂🖇️💗 -

25/08/2026

﴿وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ﴾﴿اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے۔﴾🥀💚ما...
25/08/2026

﴿وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ﴾
﴿اور ہم نے آپ ﷺ کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر ہی بھیجا ہے۔﴾🥀💚

ماہ ربیع الاول میں دنیا پر اشرف المخلوقات اور سیدُ البشر، خاتم النبیین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ظاھری آمد مکہ مکرمہ میں ہوئی۔ آپ ﷺ تمام جہانوں کے لیے رحمتِ خداوندی بن کر تشریف لائے اور آپ ﷺ کے نورِ ہدایت نے جہالت کے اندھیروں کو روشنی میں بدل دیا۔🌺💚

آپ ﷺ نے انسانیت کو عظیم اخلاق، اعلیٰ اقدار اور بہترین اصولوں کی تعلیم دی۔ یہ وہ مبارک دن ہے جس سے بڑھ کر زمین نے کوئی باعظمت دن نہیں دیکھا؛ آسمانوں نے خوشی منائی اور ہر دور میں اہلِ ایمان کے دل نبیِ رحمت، محسنِ انسانیت اور خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادتِ باسعادت کی خوشی سے سرشار ہوتے رہے۔

*اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍ ﻭﻋَﺠِّﻞْ ﻓَﺮَﺟَﻬُﻢْ*💖✨

•:🦋:•

25/08/2026

گلابی آنکھیں جو تیری دیکھی
شرابی یہ دل ہو گیا 💓

بیٹیاں تو بہت پیاری ہوتی ہیں برا تو وقت ہوتا ہےبیٹیاں تو بہت بہادر ہوتی ہیں ہار تو بس نصیب سے جاتی ہے بیٹیاں تو رحمت ہوت...
25/08/2026

بیٹیاں تو بہت پیاری ہوتی ہیں
برا تو وقت ہوتا ہے
بیٹیاں تو بہت بہادر ہوتی ہیں
ہار تو بس نصیب سے جاتی ہے
بیٹیاں تو رحمت ہوتی ہیں
زحمت تو جاہلوں کے لیے ہوتی ہیں
وہ ہی بیٹی جب بہن بنتی ہے تو بھائیوں کا مان بن جاتی ہے
ماں بنتی ہے تو رب ساری جنت سمیٹ کر قدموں میں رکھ دیتا ہے
بیوی بنتی ہے تو رب اس کی زات میں شوہر کا آدھا ایمان بھر دیتا ہے

مگر پھر بھی عورت کچھ ابن آدم کے لئے عزت کے قابل نہیں ہوتی

😔

*سیدی یارسول اللّه حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ و آل محمدﷺ پر لاکھوں کروڑوں  درود و سلام* -❤️*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآل...
25/08/2026

*سیدی یارسول اللّه حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ و آل محمدﷺ پر لاکھوں کروڑوں درود و سلام* -❤️

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ*🌹

•:🦋:•

میں ڈاکٹر تو نہیں ہوں پر اتنا ضرور جانتی ہوں کہ گلا دبانے سے ساری بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں🙂 👻
25/08/2026

میں ڈاکٹر تو نہیں ہوں پر اتنا ضرور جانتی ہوں کہ گلا دبانے سے ساری بیماریاں ختم ہو جاتی ہیں🙂

👻

کوئی معجزہ یا کوئی کمال کرے🌼اسے کہو کہ رابطے تو بحال کرے🦅 👻
25/08/2026

کوئی معجزہ یا کوئی کمال کرے🌼
اسے کہو کہ رابطے تو بحال کرے🦅

👻

*ایک پوسٹ کو تھوڑا سا زور سے دبانے سے* *`Ye Emoji Atay Hain`* 👍 ❤️ 😂 😮 😢 🤪+ *جس کو ریکٹ کہتے ہیں اب سب کر کے دیکھو ہوتاہ...
25/08/2026

*ایک پوسٹ کو تھوڑا سا زور سے دبانے سے*

*`Ye Emoji Atay Hain`*
👍 ❤️ 😂 😮 😢 🤪+

*جس کو ریکٹ کہتے ہیں اب سب کر کے دیکھو ہوتاہے یا نہیں*🫩🫵🏻
Reacts 😒
مہربانی سب کی پوسٹ پر جایا کریں 🥹
👻

میں جانتی ہوں.! نہیں حرف گر تم لیکن!میں چاہتی ہوں.! میرے نام تم "نظم" لکھو۔۔۔🤎 👻
25/08/2026

میں جانتی ہوں.! نہیں حرف گر تم لیکن!
میں چاہتی ہوں.! میرے نام تم "نظم" لکھو۔۔۔🤎

👻

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AsH W r i T e س ヅ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category