06/01/2026
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
شام بخیر
ایکٹویٹی پوسٹ✏️ ✏️✏️
ایک سوال ایک کمنٹ📝
آج کی ہنسی بھری ایکٹویٹی:😂😂😂
سوال کریں اور ہنسی بکھیریں! 🤣🤣🤣
دوستو، !! آج ہم مزاحیہ سوالات کا طوفان برپا کریں گے😍😍 😍
آپ کے لیے یہاں دس دلچسپ سوالات ہیں،🔟
جن کے جوابات آپ اپنی تخلیقی اور مزاحیہ سوچ کے مطابق دیں۔😎😎😎
تو تیار ہو جائیں سب کو ہنسانے کے لیے!🤭🤭🤭
1ـ اگر انسان کے سر پر سینگ ہوتے تو کنگھی کیسے بنتی؟🐱🐱🐱
2ـ اگر ہوا کا رنگ نظر آتا تو آسمان کس رنگ کا ہوتا؟🌈
3ـ اگر موبائل کا بیلنس کھانے کا ذائقہ ہوتا تو سب سے مزیدار نیٹ ورک کون سا ہوتا؟🍜🍲🍝🍛🫕🥘
4ـ پانی اگر میٹھا ہوتا تو مچھلیاں میٹھا کھانا چھوڑ کر کیا کھاتیں؟🧜♀️🧜🧜♂️🐟🐠🐬🐋🐳🦈🦭
5ـ اگر کتاب کے صفحے کھانے کے لیے ہوتے تو کون سی کتاب سب سے لذیذ ہوتی؟🍞🍔🥪🫓🥖
6ـ اگر چاند پر سبزیاں اُگائی جاتیں تو چاند کی قیمت کیا ہوتی؟🍆🌶️🥔🥕🫛🧄🫑🌽🫚🥝
7ـ اگر بارش رنگ برنگی ہوتی تو چھتری کی کیا حالت ہوتی؟🌂🌂☂️
8ـ اگر نیند بھی پیسے میں بکتی تو آپ کتنے پیسے دےکر گھنٹے سونا پسند کرتے؟💸 💵💴💶💷🪙💰
9- اگر دن رات کے الٹ ہوتے تو مرغے کی بانگ کس وقت آتی؟🐔🐓🐥
10ـ اگر چائے کڑک کے بجائے نرم مزاج ہوتی تو صبح کیسے ہوتی☕☕☕
ان سوالات کے سب سے دلچسپ اور مزاحیہ جوابات دیں!👆👆👆
اور گروپ کے ماحول کو خوش گوار بنائیں خوش رہے خوشیاں بانٹیں🥰🥰🥰
ہماری دعاے ہمیشہ آپ سب کہ ساتھ ہیں🤲🤲🤲
Naveed khan 😁🤣