Twistic Club

Twistic Club Gaming is one of those things that's pretty amazing because when you think about it, everybody wants

31/03/2023

مانسہرہ اسلامک سکول اینڈ کالج کو یہ بتاتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ سابقہ *اسلامین* "عثمان اشرف" ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا میں بطور *ٹیچر* اپنی خدمات سر انجام انجام دے رہے ہیں۔
ہم ان کو اس شاندار کامیابی پر مبارکباد دیتے ہیں اور ان کی اقبال بلندی کے لیے دعا گو ہیں۔

Mansehra Islamic School and College is proud to share that Former *ISLAMIANS* "USMAN ASHRAF” serving as a *(TEACHER)* in Elementary And Secondry Education Department Khyber Pakhtun Khawa.
We congratulate him for this outstanding achievement and pray for their future endeavors.

23/04/2021

آج خلیل الرحمٰن قمر صاحب کی وہ بات یاد آگئی کہ مرد کے صرف پیدا ہونے کی خوشی ہوتی ہے۔۔۔۔
اس کے بعد تا دم مرگ وہ عورت کی ہی خدمت کرتا ہے۔۔
پھر چاہے وہ کس روپ میں ہو۔۔
غور سے دیکھیں اس شخص کو ۔۔۔
کسی کا بیٹا ہو گا ۔۔۔
کسی کا بھائی ہو گا۔۔
ہو سکتا ہے کسی کا شوہر بھی ہو۔۔
البتہ اتنے وثوق سے کہہ سکتا ہو کہ گھٹنوں تک کھڑے پانی اور کیچڑ میں شرابور یہ جوان اپنی ذات کیلئیے یہ خواری نہیں اٹھا رہا ہو گا صرف اپنا پیٹ پالنا ہوتا تو اس ذلت پر ایک رات بھوکے سو جانے کو کو یقیناً ترجیح دیتا۔۔
ماں کا چہرہ سامنے ہوگا۔۔
بہن کی فرمائش ذہن میں ہو گی۔
بیوی نے گھر میں ختم ہو جانے والی اشیاء کی فہرست صبح تھمائی ہو گی۔۔۔
بیٹی کے دودھ کا ڈبہ ختم ہو گیا ہوگا۔۔۔😌😌

Address

Mansehra
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Twistic Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share