ملت عشق

ملت عشق like and fallow.. I need your support 😅

بعد آنکھوں کے میرا دل بھی نکالا اس نے اس کو شک تھا کہ مجھے اب بھی نظر آتا ہے....فرحت عباس شاہ
02/04/2020

بعد آنکھوں کے میرا دل بھی نکالا اس نے
اس کو شک تھا کہ مجھے اب بھی نظر آتا ہے....
فرحت عباس شاہ

بارش کی برستی بوندوں نےجب دستک دی دروازے پر .....محسوس ہوا ۔۔ تم آۓ ہوانداز تمھارے جیسا تھا !!ہوا کے ہلکے جھونکے کیجب آہ...
07/03/2020

بارش کی برستی بوندوں نے
جب دستک دی دروازے پر .....
محسوس ہوا ۔۔ تم آۓ ہو
انداز تمھارے جیسا تھا !!

ہوا کے ہلکے جھونکے کی
جب آہٹ پائی کھڑکی پر .....
محسوس ہوا ۔۔ تم گزرے ہو
احساس تمھارے جیسا تھا !!

میں نے جو گرتی بوندوں کو
جب روکنا چاہا ہاتھوں پر .....
اک سرد سا پھر احساس ہوا
وہ لمس تمھارے جیسا تھا !!

تنہا میں چلا جب بارش میں
تب اک جھونکے نے ساتھ دیا .....
میں سمجھا تم ہو ساتھ میرے
وہ ساتھ تمھارے جیسا تھا !!

پھر رک سی گئی وہ بارش بھی
باقی نہ رہی اک آہٹ بھی .....
میں سمجھا مجھے تم چھوڑ گۓ
انداز تمھارے جیسا تھا !🍁

سودگان ہجر سے ملنے کی چاہ میں... کوئی فقیر بیٹھا ہے صحرا کی راہ میں...پھر یوں ہوا کہ شوق سے کھولی نہ میں نے آنکھ...اک خو...
29/02/2020

سودگان ہجر سے ملنے کی چاہ میں...
کوئی فقیر بیٹھا ہے صحرا کی راہ میں...

پھر یوں ہوا کہ شوق سے کھولی نہ میں نے آنکھ...
اک خواب آ گیا تھا مری خواب گاہ میں...

سگرٹ مت بنو کے استعمال کے بعد پاؤں تلے روندے جاو۔۔بننا ہے تو نشہ بنو کہ تمہیں استعمال کرنے والا تباہ ہو جاہے۔۔۔
26/02/2020

سگرٹ مت بنو کے استعمال کے بعد پاؤں تلے روندے جاو۔۔
بننا ہے تو نشہ بنو کہ تمہیں استعمال کرنے والا تباہ ہو جاہے۔۔۔

16/02/2020

*اَقوالِ زَریں*
منایا ان کو جاتا ہے جو ناراض ہوں جو مصروف اور بیزار ہوں ان سے دور چلے جانا ہی بہتر ہے..

وہی شخص میرے لشکر سے بغاوت کر گیا.. جیت کر "سنلطنت " جس کے نام کرنی تھی
12/02/2020

وہی شخص میرے لشکر سے بغاوت کر گیا..
جیت کر "سنلطنت " جس کے نام کرنی تھی

پھر اسکی یاد ، پھر اسکی طلب ، پھر اسکی باتیں اے دل تجھے لگتا ہے سکوں راس نہیں
07/02/2020

پھر اسکی یاد ، پھر اسکی طلب ، پھر اسکی باتیں
اے دل تجھے لگتا ہے سکوں راس نہیں

One day you will want me and tell me sorry ...But it will be too late... .
05/02/2020

One day you will want me and tell me sorry ...
But it will be too late...
.

ہمارا تعارف نہ پوچھ لوگوں سے ہم کون ہیں کیا ہیں یہ وقت بتائے گا
30/01/2020

ہمارا تعارف نہ پوچھ لوگوں سے
ہم کون ہیں کیا ہیں یہ وقت بتائے گا

Address

Mang Azad Kashmir
Mang
PFCRAMBO

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ملت عشق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share