Bilal khan dhakkou

Bilal khan dhakkou #پنجابی 👳‍♂️
#پاکستانی 🇵🇰
#شاعر ✏️
#لکھاری ✍️
#پولیس

DEAREST BROTHER MIAN Imran khan dultana ❤️insha'Allah MNA
05/09/2025

DEAREST BROTHER MIAN Imran khan dultana ❤️
insha'Allah MNA

کل رات 3 بج کر چالیس منٹ پر ہم داتا علی ہجویری گنج بخش سرکار کا سلام کر کہ با راستہ مال روڈ آپنی رہائش گاہ کی طرف روانہ ...
20/01/2025

کل رات 3 بج کر چالیس منٹ پر ہم داتا علی ہجویری گنج بخش سرکار کا سلام کر کہ با راستہ مال روڈ آپنی رہائش گاہ کی طرف روانہ ہوے ۔
مال روڈ پر آیک تیز رفتار کار نے اس چھوٹے سے ڈوگی کو زور دار ٹکر ماری اورآگے گزر گئی 😭🥹
دل پر بوجھ ،عقل شرمندہ ،انسانیت کا جنازہ اور احساس ہوا کہ احساس ناں ہو تو انسان دنیا کا بد ترین درندہ ہے
سردی کی ٹھٹھرتی رات میں چھوٹے سے جانور کا منہ سے نکلتا خون اور روڈ پر بڑا بے یارو مدد گار خدا سے چیخ چیخ کر انسان کے ظلم کی شکایت کر رہا تھا
جب نظر ساتھ فٹ پاتھ پر نظر پڑی تو اسی نسل کا پاس کھڑا چھوٹا ہم جنس pet 🐶 کہہ رہا تھا کوئی تو مدد کرو کوئی تو مدد کرو

ہم جونہی گاڑی سے نیچے آترے اس حادثے زدہ Pet 🐶🐕 کو اٹھایا اور ریسکیو کرنا شروع کیا تو ساتھ کھڑا فٹ پاتھ پر کھڑا pet 🐶دوڑہ اس کے پاس آیا اس کے گرد چکر لگائے اور پھر وہ بے چینی کے عالم میں دوڑا اور پاس ہی گلی سے آپنی ماں Bitch کو ساتھ لے آیا وہ جونہی اپنے بچے کو اس حالت میں دیکھتی ہے تو پریشانی کہ عالم میں اسے چاٹنے (چومنے لگتی ہے )اگر کوئی اس کی زبان سمجھے تو کہہ رہی تھی کہ کس نے کیا یہ ظلم کہاں وہ درندہ جس نے میرے بچے کو مار دیا
اور ساتھ ہی pet کی سانسیں نکل گئیں ۔

خدارا ڈرائیونگ کے دوران خیال کریں ان معصوم جانوروں کا جیسے اپنے بچوں کا خیال رکھتے ہیں
لیکن یہاں تو انسان کو انسان کا درد نہیں انسان انسان کو مار رہا ہے
روز قیامت خدا سبھ کچھ معاف کر دے گا لیکن یہ حساب بڑا مشکل ہو گا 🙏🙏
تحریر ۔محمد بلال ڈھکو ✨

12/12/2023

ایک بار ضرور سنیں اور جیو فرق جان کر🚨
آئی جی صاحب نے دل جیت لیا❤️
اپنی رائے کا اظہار کریں

30/11/2023

پکھو شام نوں اختر ہٹآندن😭😭😭
Miss you yaR

❤️🖤
17/10/2023

❤️🖤

Address

Ludden Road
Mandi Burewala
888

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal khan dhakkou posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Bilal khan dhakkou:

Share

Category