Genius Xposer

Genius Xposer Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Genius Xposer, Arts and entertainment, Burewala, Mandi Burewala.

22/02/2021

حکومت پاکستان کو چاہیے کہ ایسے ڈرامے بند کرے.

16/10/2020

Best Roastin By Waqar Zaka
TikTok Banned

16/10/2020

Best Dialogues Of 3Idiots Movies.

یہ بلب سنہ 1325ھ یعنی آج سے 115 سال پہلے مسجد نبوی شریف میں لگایا گیا پہلا بلب تھا جس نے روایتی شعموں کو بجھا کر روضہ رس...
01/07/2020

یہ بلب سنہ 1325ھ یعنی آج سے 115 سال پہلے مسجد نبوی شریف میں لگایا گیا پہلا بلب تھا جس نے روایتی شعموں کو بجھا کر روضہ رسول ﷺ کو بجلی کی روشنی سے منور کر دیا تھا۔
عثمانی خلیفہ سلطان عبدالحمید کے دور میں مسجد نبوی کی توسیع 1265ھ سے 1277 ھ تک جاری رہی اس وقت مسجد نبوی شریف میں تیل کے ذریعے روشن ہونے والے 600 دیے استعمال کیے جاتے تھے۔
سلطان عبدالحمید ہی کے دور میں مسجد نبوی میں بجلی کا پہلا بلب 25 شعبان 1326ھ کو روشن ہوا۔

مسجد نبوی کے مورخ محمد السید الوکیل کا کہنا ہے کہ اتبداء میں مسجد نبوی کو روشن رکھنے کے لیے کجھور کے پتے جلائے جاتے تھے۔
سنہ 9 ھ میں حضرت تمیم الداریؓ فلسطین سے مدینہ منورہ آئے اور تیل سے مسجد میں دیا روشن کیا۔
حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ پہ مسجد نبوی میں پہلا چراغ حضرت تمیم الداری رضی اللہ عنہ نے روشن کیا تھا۔💞

بے ایل اے نے کراچی سٹاک ایکسچینج پر حملہ کر ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ان حرامی مسنگ پرسنز کی تصویر جاری کر دیہمارا حکومت پ...
29/06/2020

بے ایل اے نے کراچی سٹاک ایکسچینج پر حملہ کر ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ان حرامی مسنگ پرسنز کی تصویر جاری کر دی
ہمارا حکومت پاکستان سے مطالبہ ہے کہ
ان کی لاشیں موقع سے نہ اٹھائی جائیں اور
حامد میر اور ان کی بہنوں کو بلایا جائے جو مسنگ پرسنز کے نام پر جگہ جگہ گند اگلتے تھے کہ آئیں اور اپنے مسنگ پرسنز کو لے جائیں
یا یہ لاشیں سپریم کورٹ پہنچا دیں جائیں اور گزارش کی جائے کہ
می لارڈ پیش خدمت ہیں 4 مسنگ پرسنز جن کا آپ نے نوٹس لیا

ایک وہ وقت بھی تھا جب "دوکاندار کے پاس کھوٹا سکا چلا دینا ہی سب سے بڑا فراڈ سمجھا جاتا تھایہ ان دنوں کا ذکر ہے جب ماسٹر ...
05/06/2020

ایک وہ وقت بھی تھا جب "دوکاندار کے پاس کھوٹا سکا چلا دینا ہی سب سے بڑا فراڈ سمجھا جاتا تھا
یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب ماسٹر اگر بچے کو مارتا تھا تو بچہ گھر آکر اپنے باپ کو نہیں بتاتا تھا۔ اور اگر بتاتا تو باپ اْسے ایک اور تھپڑ رسید کردیتا تھایہ وہ دور تھا جب ’’اکیڈمی‘‘کا کوئی تصّور نہ تھا اور ٹیوشن پڑھنے والے بچے نکمے شمار ہوتے تھےبڑے بھائیوں کے کپڑے چھوٹے بھائیوں کے استعمال میں آتے تھے اور یہ کوئی معیوب بات نہیں سمجھی جاتی تھی

٭لڑائی کے موقع پر کوئی ہتھیار نہیں نکالتا تھا۔ صرف اتنا کہنا کافی ہوتا ’’ میں تمہارے ابا جی سے شکایت کروں گا۔‘‘ یہ سنتے ہی اکثر مخالف فریق کا خون خشک ہوجاتا تھا

اْس وقت کے اباجی بھی کمال کے تھے۔ صبح سویرے فجر کے وقت کڑکدار آواز میں سب کو نماز کے لیے اٹھا دیا کرتے تھے۔بے طلب عبادتیں کرنا ہر گھرکا معمول تھا

کسی گھر میں مہمان آجاتا تو اِردگرد کے ہمسائے حسرت بھری نظروں سے اْس گھر کودیکھنے لگتے اور فرمائشیں کی جاتیں کہ ’’ مہمانوں ‘‘ کو ہمارے گھر بھی لے کرآئیں۔جس گھر میں مہمان آتا تھا وہاں پیٹی میں رکھے فینائل کی خوشبو ملے بستر نکالے جاتے

خوش آمدید اور شعروں کی کڑھائی والے تکئے رکھے جاتے ۔ مہمان کے لیے دھلا ہوا تولیہ لٹکایا جاتااورغسل خانے میں نئے صابن کی ٹکیا رکھی جاتی تھی

جس دن مہمان نے رخصت ہونا ہوتا تھا۔ سارے گھر والوں کی آنکھوں میں اداسی کے آنسو ہوتے تھے۔ مہمان جاتے ہوئے کسی چھوٹے بچے کو دس روپے کا نوٹ پکڑانے کی کوشش کرتا تو پورا گھر اس پر احتجاج کرتے ہوئے نوٹ واپس کرنے میں لگ جاتا تاہم مہمان بہرصورت یہ نوٹ دے کر ہی جاتا

شادی بیاہوں میں سارا محلہ شریک ہوتا تھا۔ شادی غمی میں آنے جانے کے لیے ایک جوڑا کپڑوں کا علیحدہ سے رکھا جاتا تھا جو اِسی موقع پر استعمال میں لایا جاتا تھاجس گھر میں شادی ہوتی تھی اْن کے مہمان اکثر محلے کے دیگر گھروں میں ٹھہرائے جاتے تھےمحلے کی جس لڑکی کی شادی ہوتی تھی بعد میں پورا محلہ باری باری میاں بیوی کی دعوت کرتا تھا

کبھی کسی نے اپنا عقیدہ کسی پر تھوپنے کی کوشش نہیں کی۔ کبھی کافر کافر کے نعرے نہیں لگےسب کا رونا ہنسنا سانجھا تھا۔ سب کے دْکھ ایک جیسے تھےنہ کوئی غریب تھا نہ کوئی امیر ، سب خوشحال تھے۔ کسی کسی گھر میں بلیک اینڈ وائٹ ٹی وی ہوتا تھا اور سارے محلے کے بچے وہیں جاکر ڈرامے دیکھتے تھے
کاش پھر وہ دن اور زمانہ پھر لوٹ آ جائے..

*نشان حیدر🎖🏅 کیسے بنایا جاتا ہے؟*پاک فوج وہ فوج ہے جسے دنیا میں دنیا کی سب سے بہادر فوج سمجھا جاتا ہے ۔پاک فوج میں شجاعت...
23/04/2020

*نشان حیدر🎖🏅 کیسے بنایا جاتا ہے؟*

پاک فوج وہ فوج ہے جسے دنیا میں دنیا کی سب سے بہادر فوج سمجھا جاتا ہے ۔پاک فوج میں شجاعت اور جرات کے اعلیٰ کارنامے ادا کرنے والوں کو نشان حیدر سے نوازا جاتا ہے..

*یہ نشان حیدر بنایا کیسے جاتا ہے ؟ یہ بات بھی بڑی انوکھی ہے ۔*


پاکستان🇵🇰 میں نشان حیدر دشمن کے چھینے ہوئے اسلحے سے بنایا جا تا ہے ۔ یہ نشان حیدر حضرت علی کرم اللہ وجہ سے منسوب ہے اور یہ اب تک 11جوانوں کو دیا جا چکا ہے

25/03/2020

COVID-19 | Corona Virus And 23rd March 1940 ki Haqeeqat or Musalmanon ko kia krna chaiay?

27/02/2020

مدینہ منورہ کے بارے میں دلچسپ حقائق
دیکھنا نہ بھولیں.
اور اپنے دوستوں سے ضرور شیئر کریں.
شکریہ.......!

23/02/2020

ایک بدکار عورت
بعض اوقات ہم لوگ حقیقت سے دُور ہوتے ہیں.
اشفاق احمد اشفاق
کا آنکھوں دیکھا واقعہ

Address

Burewala
Mandi Burewala
92

Telephone

+923026595238

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Genius Xposer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Genius Xposer:

Share