The poet's corner

The poet's corner Hi!! ☺️
Everyone welcome to my page. Entrainment.. Poetry..wordnest.Hope so you will be support me.😍

12/04/2026

*`وہ بیٹیاں سب سے حسین لگتی ہیں`...*
*جن کی حیاء میں عبادت کی خوشبو ہو اور سلیقے میں پاکیزگی ہو۔۔
🌸🥹*

11/04/2026

"خاموشی ہمیشہ کمزوری نہیں ہوتی،
کبھی کبھی یہ سمجھداری ہوتی ہے۔"

11/04/2026

*آدھی زندگی گذار دی ہے ہم نے پڑھتے پڑھتے*
*لیکن سیکھا تو بس ایک دوسرے کو نیچا دکھانا ہی🙂*

10/04/2026

*زندگی کا ہر درد اسکی مہربانی ہے...!*
*میری زندگی ایک ادھوری کہانی ہے*

*مٹا دیتے ہم سینے سے ہر درد...!*
*لیکن یہ درد اسکی آخری نشانی ہے ❤️‍🩹*

09/04/2026

•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•


*ہم نے ہر شام چراغوں سے سجا رکھی ہے*💫
*شرط ساری ہواؤں سے لگا رکھی ہے*🍂
*تم نہ جانے کس گلی سے آجاؤ گی🤌*
*ہم نے ہر گلی پھولوں سے سجا رکھی ہے🌻🥹*


•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•

08/04/2026

> *روحِ مَـــن___🫠♥️*

_اگر کوئی مجھے پوچھے کہ وہ تمہیں کتنا پسند ہے، تو میں یہی کہوں گی *اتنا کہ وہ لاکھوں بار بھی مجھے تکلیف پہنچائے تو بھی ایک آواز دے گا تو پہلے جیسی محبت کی نگاہ سے دیکھوں گی اور بھول کر اسے گلے لگا لوں گی.🫰🏻*_
_بس اتنی سی خواہش ہے کہ میرے بگڑے موسم میں مجھے سنبھال لے اور وہ یہ بات سمجھ لے کہ میری تلخی میری فطرت نہیں بلکہ وقتی تھکن ہوتی ہے جو اس کی ذرا سی توجہ سے ختم ہو جاتی ہے...!! 🙂💔_

♥️🫰🏻

08/04/2026

•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•

*‏انسان کتنا بھی مصروف ہو اگر رشتے اہمیت رکھتے ہیں*
*تو کہیں ناں کہیں سے وقت نکل ہی آتا ہے ____❤‍🩹🙂*


•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•

08/04/2026

*اگر ایک تدبیر کام نہیں کر رہی*
*تو تدبیر بدل دو نہ کہ مقصد کو *
❤️‍🔥❤️‍🩹

07/04/2026

> *روحِ مَـــن___🫠♥️*

_برے بھی ہم، غلط بھی ہم اور منافق بھی ہم👀_
_باقی سب ہی اپنے کردار میں فرشتے بنے پھرتے ہیں...!!
🙂💔🤌🏻

06/04/2026

دنیا کے دکھ وقتی ہیں…
مگر آخرت کی خوشیاں ہمیشہ کی ہیں 🌸
سوچ سمجھ کر جیو…

*بیٹی کا فیصلہ اگر غلط ہوجائے تو معافی نہیں دی جاتی اُسے**اسکو پھر نا معاشرہ معاف کرتا ہے اور نا اپنے 🖤**اور اگر بیٹی کی...
05/04/2026

*بیٹی کا فیصلہ اگر غلط ہوجائے تو معافی نہیں دی جاتی اُسے*
*اسکو پھر نا معاشرہ معاف کرتا ہے اور نا اپنے 🖤*
*اور اگر بیٹی کی زندگی میں ماں باپ کا فیصلہ غلط ہوجائے تو کہا جاتا*
*بس بیٹی کے نصیب ❤️‍🩹*

05/04/2026

میرے احباب مجھ سے مخلص ہیں
یوسف کے بھائیوں کی قسم🤐💯

Address

Mandi Burewala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The poet's corner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share