گونجتے سناٹے By Frhan

گونجتے سناٹے  By Frhan گزرے پلوں کی یاد میں

03/08/2026

,اگر تم سے نہ ملے ہوتے

31/07/2026

اے گردش ایام ہمیں رنج بہت ہے
کچھ خواب تھے ایسے جو بکھرنے کے نہیں تھے

29/07/2026

یہ وقت مقرر پہ کھلنے والی آنکھ

خاموشیاں بے وجہ نہیں ہوتی -----کچھ درد آواز چین لیتے ہیں
24/07/2026

خاموشیاں بے وجہ نہیں ہوتی
-----کچھ درد آواز چین لیتے ہیں

تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعدکتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعداتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علمچھوڑ ج...
13/07/2026

تو نے دیکھا ہے کبھی ایک نظر شام کے بعد
کتنے چپ چاپ سے لگتے ہیں شجر شام کے بعد

اتنے چپ چاپ کہ رستے بھی رہیں گے لا علم
چھوڑ جائیں گے کسی روز نگر شام کے بعد

میں نے ایسے ہی گنہ تیری جدائی میں کئے
جیسے طوفاں میں کوئی چھوڑ دے گھر شام کے بعد

شام سے پہلے وہ مست اپنی اڑانوں میں رہا
جس کے ہاتھوں میں تھے ٹوٹے ہوئے پر شام کے بعد

رات بیتی تو گنے آبلے اور پھر سوچا
کون تھا باعث آغاز سفر شام کے بعد

تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تو کسی روز مرے گھر میں اتر شام کے بعد

لوٹ آئے نہ کسی روز وہ آوارہ مزاج
کھول رکھتے ہیں اسی آس پہ در شام کے بعد

12/07/2026
11/07/2026

اظہار کے باوجود بھی وہ مجھ کو میسر نہیں

08/07/2026

پنجابی شاعری

29/06/2026

تینو کی لگدا اے

Address

Mona Dipot Panjab
Sargodha
044

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گونجتے سناٹے By Frhan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to گونجتے سناٹے By Frhan:

Shortcuts

Share

Category