Iftikhar ahmed gondal

Iftikhar ahmed gondal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iftikhar ahmed gondal, Mandi Bahauddin.

19/07/2026
26/06/2026

*شناختی کارڈ بنوانے والے افراد کے لیے اہم اطلاع*

وہ تمام خواتین جن کی عمر 18 سال یا اس سے زائد ہو چکی ہے، چاہے شادی شدہ ہوں یا غیر شادی شدہ، اور ان کے پاس نہ بے فارم ہے اور نہ ہی برتھ سرٹیفیکیٹ، ان کے شناختی کارڈ 31 دسمبر 2026 تک خصوصی سہولت کے تحت بنائے جا رہے ہیں۔

اسی طرح مرد حضرات کے لیے عمر 24 سال یا اس سے زائد ہونا ضروری ہے تاکہ وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکیں۔

لہٰذا جن افراد نے ابھی تک شناختی کارڈ نہیں بنوایا، وہ اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔ اگر یہ سہولت ختم ہو گئی تو بعد میں برتھ سرٹیفیکیٹ حاصل کرنا پڑے گا، جس کے لیے سیکرٹری یونین کونسل سے رجوع کرنا ہوگا۔ خصوصاً ایسے افراد جن کا پیدائشی اندراج ہی نہیں ہوا، ان کے لیے 18 سال یا اس سے زائد عمر میں برتھ سرٹیفیکیٹ بنوانا ایک مشکل اور طویل عمل ثابت ہو سکتا ہے۔

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923466062357

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iftikhar ahmed gondal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Iftikhar ahmed gondal:

Shortcuts

Share