Asif Kassar

Asif Kassar Inspiring you through timeless quotes, wise fiscal clues, and revolutionary concepts

جو شخص سننے کا حوصلہ رکھتا ہے، وہ آدھی لڑائی جیت چکا ہوتا ہے ۔   ゚
19/08/2026

جو شخص سننے کا حوصلہ رکھتا ہے، وہ آدھی لڑائی جیت چکا ہوتا ہے
۔

انسان کی پہچان اسکے ظرف سے ہوتی ہے ۔   ゚
16/08/2026

انسان کی پہچان اسکے ظرف سے ہوتی ہے
۔

بدترین غلامی وہ ہے جہاں غلام کو اپنی غلامی کا احساس ہی نہ رہے اور وہ اسے اپنی قسمت سمجھ لے ۔   ゚
12/08/2026

بدترین غلامی وہ ہے جہاں غلام کو اپنی غلامی کا احساس ہی نہ رہے اور وہ اسے اپنی قسمت سمجھ لے
۔

عقلمند آدمی اس وقت تک نہیں بولتاجب تک خاموشی نہیں ہو جاتی۔
11/08/2026

عقلمند آدمی اس وقت تک نہیں بولتا
جب تک خاموشی نہیں ہو جاتی
۔

زندگی پھر نہ مسکرائی بچپن کی طرحمیں نے مٹی بھی جمع کی، کھلونے بھی لے کر دیکھے۔
09/08/2026

زندگی پھر نہ مسکرائی بچپن کی طرح
میں نے مٹی بھی جمع کی، کھلونے بھی لے کر دیکھے
۔

انسان کو پریشانی صرف دو وجہ سے ہوتی ہےتقدیر سے زیادہ چاہنا اور وقت سے پہلے چاہنا۔
07/08/2026

انسان کو پریشانی صرف دو وجہ سے ہوتی ہے
تقدیر سے زیادہ چاہنا اور وقت سے پہلے چاہنا
۔

جتنا کردار مضبوط اتنا انسان قیمتی ۔
05/08/2026

جتنا کردار مضبوط
اتنا انسان قیمتی
۔

پریشانی حالات سے نہیں خیالات سے پیدا ہوتی ہےواصف علی واصف۔
03/08/2026

پریشانی حالات سے نہیں خیالات سے پیدا ہوتی ہے
واصف علی واصف
۔

لوگوں کو حق بات بھی وہی پسند ہوتی ہے جو انکے حق میں ہوتی ہے ۔
01/08/2026

لوگوں کو حق بات بھی وہی پسند ہوتی ہے جو انکے حق میں ہوتی ہے
۔

لاحاصل کی تمنا حاصل کا لطف بھی ختم کر دیتی ہے ۔
30/07/2026

لاحاصل کی تمنا حاصل کا لطف بھی ختم کر دیتی ہے
۔

Address

District Mandi Bahauddin
Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asif Kassar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share