Mohsin Plays

Mohsin Plays its all about entertainment and non stop fun

19/11/2023

إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ,

HAMSAYA MULK MA FOOTGI HO G*I HA 😛😛😛😁



19/07/2023

انٹرنیٹ ریسرچ کے مطابق دنیا کا سب سے مشہور نام حضرت (محمد) صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔

(ایک مسلمان لڑکی) "اسراء" نامی اردنی لڑکی پیٹ کے فالج کی بیماری میں مبتلا ہے جس کا کوئی علاج نہیں اس بیماری نے اسے ساری ...
15/07/2023

(ایک مسلمان لڑکی)
"اسراء" نامی اردنی لڑکی پیٹ کے فالج کی بیماری میں مبتلا ہے جس کا کوئی علاج نہیں اس بیماری نے اسے ساری زندگی ایک ٹیوب کے ذریعے کھانا کھلایا اور پانی پلایا:

جہاں اس نے کہا کہ جب میں مچھلی جیسی آسان ترین چیز کو ترستی ہوں تو میں اسے سونگ تی ہوں اور اس کی خوشبو سے لطف اندوز ہوتی ہو

اور اس نے مزید کہا: میں کیسے چاہتی ہوں کہ آپ کی طرح غسل کروں اور آپ کی طرح بغیر درد اور درد کے دوا کے سو جاؤں لیکن یہ وہی ہے جو اللہ نے میرا مقدر کیا ہے۔ میں ہمیشہ کہتی ہوں کہ مشکل کے بعد آسانی ہے۔
اے اللہ اسے مکمل شفاء دے
اے اللہ اسے مکمل شفاء دے😢

. آمین
12/07/2023

. آمین



ادرک کـی مہـک اوڑھے 👌الائچی کی خوشبوؤں سے سجی 💖کیتلی کی دہلیز سے نکل کر😍پیالی کی ڈولی میں  بیٹھی🌹ان بھـاگتے ہوئے  لمحـوں...
12/07/2023

ادرک کـی مہـک اوڑھے 👌
الائچی کی خوشبوؤں سے سجی 💖
کیتلی کی دہلیز سے نکل کر😍
پیالی کی ڈولی میں بیٹھی🌹
ان بھـاگتے ہوئے لمحـوں پر✨
کیسـے لگـام لگــــائی جائے👑
اے وقــت آ بیٹھ تجھے🕝
اک پیالی چائے پلائـی جائے.☕😋

السلام علیکم نئے فالوورز کو میرے پیج پر خوش آمدید.Noor Zaman, Muhammad Naveed Naveed, Sheix Amad, Waseem Akhter, Waheed ...
12/07/2023

السلام علیکم نئے فالوورز کو میرے پیج پر خوش آمدید.

Noor Zaman, Muhammad Naveed Naveed, Sheix Amad, Waseem Akhter, Waheed Khan, Muhammad Irfan, M Usman M Usman, Kiran Khan Khan, Mohsin Zulfiqar, Maaz Ali, Amaan Khaan, Shabbir Hussain, Noman Tariq, Muhammad Ibrar, Usama S, Malik Naéèm Malik Naéèm, AF Tab G, Ramish Ali, Sundas Mohsin, Malik Awais, Muhammad Javed Brohi, Adnan G, Basit Khan, Du Abaya, Muhammad Yousaf, Hduirb Hduirb, Muskan Khan

11/07/2023

آج سردار دو جہان
حضرت محمد صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ نام مبارک لیکھو

Address

Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mohsin Plays posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Mohsin Plays:

Share