Saqib Aziz

Saqib Aziz تمام دوست پیج کو فالو کریں

10/02/2024
05/09/2023
27/04/2023

الریاض سعودی عرب

20/11/2022

بے شک اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں پوری ویڈیو دیکھیں ایمان تازہ ہو جائے گا

13/11/2022

کسی غریب کے سامنے اگر ہمارا پارہ ہائی ہو جائے حالانکہ وہ غلط نہ بھی ہو اور طاقت ور کی غلطی ہوتے ہوئے بھی ہم آرام اور سکون میں رہیں تو ہم انتہائی درجے کے بزدل ہیں
دلیر تو ہے جو مسکین اور یتیم کی غلطی ہوتے ہوئے بھی اپنے رب کے ڈر سے اسے کچھ نہ کہے اور معاف کر دے

بے شک مشکلوں کے بعد آسانی ہے یا میرے اللہ مجھے کبھی ناشکروں میں شامل نہ فرمانا  میں ہمیشہ ہر سانس تیرے رحم وکرم کا محتاج...
24/09/2022

بے شک مشکلوں کے بعد آسانی ہے یا میرے اللہ مجھے کبھی ناشکروں میں شامل نہ فرمانا میں ہمیشہ ہر سانس تیرے رحم وکرم کا محتاج ہوں اپنے سوا کبھی کسی کا محتاج نہ کرنا ۔آمین

14/09/2022

میرا رب جس حال میں بھی رکھے اس کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے۔

AlhamduLillah for Everything.
13/09/2022

AlhamduLillah for Everything.

13/09/2022

آپ کی ایک چھوٹی سی کاوش کسی غریب کے چہرے پر مسکراہٹ لے آئے تو وہ آپ کی کاوش ہزاروں گناہوں کی بخشش کا سبب بن سکتی ہے

Address

Punjab
Malikwala
1995032

Telephone

+92 341 5262032

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqib Aziz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share