20/06/2024
خیبر پختونخوا میں لوڈ شیڈنگ کا بحران: ’اگر نیشنل گرڈ کی بجلی کم کی تو نیشنل گرڈ والا بٹن بھی میرے ہاتھ میں ہے، میں وہ بٹن بھی بند کر دوں گا پھر پورا پاکستان جانے اور آپ جانیں‘ علی امین گنڈاپور کی وفاق کو دھمکی
تفصیلات: https://bbc.in/4bc8JXA