Neher Bangla

Neher Bangla Neher Bangla is a village in Malakand District some people don't sleep because they have insomnia. i can't sleep because i have Internet connection @
(254)

09/04/2024

بابو صيب خو مياشت اوليده خلکه 🌙

ضروری اعلان 📢
06/01/2024

ضروری اعلان 📢

شاہ حسین 208 ووٹ لے کر ٹریڈ یونین صدر منتخب 🎉
20/11/2023

شاہ حسین 208 ووٹ لے کر ٹریڈ یونین صدر منتخب 🎉

ٹریڈ یونین نہر بنگلہ کے لۓ پر امن طریقے سے الیکشن جاری ہے ✌️
20/11/2023

ٹریڈ یونین نہر بنگلہ کے لۓ پر امن طریقے سے الیکشن جاری ہے ✌️

19/11/2023

زيارت تاوانی ووٹ ڈالنے کے لئے روانہ 😜

  نے  #شاہ حسین کو ٹریڈ یونین الیکشن  #نہر بنگلہ  کے لئے صدارتی امیدوار نامزد کردیا 🏍️
15/11/2023

نے #شاہ حسین کو ٹریڈ یونین الیکشن

#نہر بنگلہ کے لئے صدارتی امیدوار نامزد کردیا 🏍️

باقی مرضی آپ کی 😂
17/05/2022

باقی مرضی آپ کی 😂

افسوناک خبر مفتی سردار علی حقانی شہید درہ آدم خیل شینی کلی بازار میں موٹرکار اور سرف گاڑی کے درمیان خطرناک ایکسیڈنٹ مفتی...
07/05/2022

افسوناک خبر
مفتی سردار علی حقانی شہید
درہ آدم خیل شینی کلی بازار میں موٹرکار اور سرف گاڑی کے درمیان خطرناک ایکسیڈنٹ مفتی سردار علی حقانی شھید
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

24/02/2022
پشاور : پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوابلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا نوٹی فکیشن معطل کرتے ہوئے رمضان المبارک کے بعد...
04/02/2022

پشاور : پشاور ہائی کورٹ نے خیبرپختونخوابلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا نوٹی فکیشن معطل کرتے ہوئے رمضان المبارک کے بعد بلدیاتی الیکشن کرانے کی ہدایت کردی۔

26/11/2021

*سعودی اقامہ ہولڈرز اور عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری*
سعودی عرب نے پاکستان سے براہ راست پروازوں پر عائد پابندی ختم کر دی: پیر نور الحق قادری
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی مسافروں پر دوسرے ملک میں 14 دن قرنطینہ کی پابندی ختم کر دی گئی: وزیر مذہبی امور
پاکستانی مسافروں کو سعودی عرب میں داخلے کے بعد 5 دن ادارتی قرنطینہ کرنا ہو گا: اعلان کا متن
پاکستانی زائرین کیلئے عمرہ بحالی کی راہ ہموار ہو گئی: پیر نور الحق قادری
پابندی پر خاتمے کا اطلاق یکم دسمبر، 2021 بروز بدھ سے ہو گا: وفاقی وزیر مذہبی
انڈونیشیا، برازیل، ویتنام، مصر، بھارت پر بھی پابندی ختم کی جائے گی: پیر نور الحق قادری
سائنو فام اور سائنو ویک ویکسین کے حامل افراد کو منظور شدہ ویکسین کی بوسٹر شاٹ لگوانا ہو گی: پیر نور الحق قادری
سعودی حکام کی وضع کردہ دیگر کرونا SOPs کی پابندی لازم ہو گی: پیر نور الحق قادری
پابندی کے خاتمے پر خادم حرمین شریفین کے شکر گذار ہیں: پیر نور الحق قادری
سعودی وزارت حج اور سعودی سفیر نواف سعید المالکی کا بطور خاص شکریہ ادا کرتا ہوں: پیر نور الحق قادری
عمرہ زائرین کیلئے 5 دن ادارتی قرنطینہ کی پابندی ختم کرانے کی کوشش کرینگے: پیر نور الحق قادری

Address

Malakand
23050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Neher Bangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Neher Bangla:

Share