Zakir Ahmad Jani

Zakir Ahmad Jani If you want to live a good life, become a businessman.

21/08/2026

عمران خان نے کہا باہر جا کر میری قوم کو بتاؤ کہ میرے ساتھ ظلم ہو رہا ہے۔ میں اپنی تکلیف بتاتا ہوں مگر یہ میری بات نہیں سنتے۔ میری قوم کو بتاؤ کہ میں کن حالات سے گزر رہا ہوں۔ قوم اپنے قائد کے ساتھ کھڑی ہے۔ ❤️

21/08/2026

سُننے میں آ رہا ہے کہ خان صاحب کا مؤقف ہے کہ وہ اکیلے جیل سے باہر نہیں نکلنا چاہتے، بلکہ پہلے اپنے کارکنوں اور ساتھیوں کی رہائی چاہتے ہیں۔اپنے کارکنوں کے ساتھ ایک لیڈر کی غیر معمولی وفاداری کی مثال ہے۔ لیڈر وہی جو مشکل وقت میں اپنے کارکنوں کو نہ بھولے

20/08/2026

بادشاہ سلامت پہنچ گئے
مبارک ہو پاکستانیوں!
الحمدللہ، اے اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے۔
اللہ ہمارے قائد عمران خان کو ہمیشہ سلامت رکھے۔

20/08/2026

کون کون اس وقت خان صاحب کی ایک جھلک کے انتظار میں ہے؟ ❤️
حاضری لگاؤ! 🙌🇵🇰

20/08/2026

پہ انتظار یہ مڑ کڑو 😜

20/08/2026

خان صاحب! پوری قوم بےصبری سے آپ کی منتظر ہے، بس ایک جھلک دیکھنے کی آرزو ہے۔ ❤️🇵🇰
اللہ آپ کو سلامت رکھے، قوم کی دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں۔ 🤲

20/08/2026

انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے والی ہیں! 🇵🇰❤️
خان آ رہا ہے! ان شاء اللہ ✌️🔥

19/08/2026

عمران خان صرف ایک نام نہیں، کروڑوں پاکستانیوں کی امید ہے۔ 🇵🇰❤️

مشکل وقت میں بھی وہ ثابت قدم کھڑا ہے۔ آج سپریم کورٹ نے اسے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کرنے کا حکم دیا، جبکہ حکومت نے اس فیصلے کو چیلنج کر دیا ہے۔ (Reuters)

ظلم جتنا بھی ہو، حق کی آواز دبائی نہیں جا سکتی۔ ✊

18/08/2026

پہلی ملاقات میں عمران خان نے اپنی بہن سے پوچھا:

“میرے عوام کیسے ہیں؟” ❤️🇵🇰

یہی تو ہے اپنے عوام سے سچی محبت۔ عمران خان ❤

Address

Malakand

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakir Ahmad Jani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share