Pind Punjab Da

Pind Punjab Da Pind Punjab Da

17/11/2025
01/03/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

20/11/2023

ابوالکلام کہتے ہیں.
ایک رات کھانے کے وقت میری والدہ نے سالن اور جلی ہوئی روٹی میرے والد کے آگے رکھ دی۔۔۔۔۔۔۔ میں والد کے ردِعمل کا انتظار کرتا رہا کہ شاید وہ غصّے کا اظہار کرینگے لیکن انہوں نے اِنتہائی سکون سے کھانا کھایا اور ساتھ ہی مجھ سے پوچھا کہ آج سکول میں میرا دن کیسا گزرا مجھے یاد نہیں کہ میں نے کیا جواب دیا.
لیکن۔۔۔۔۔۔۔اُسی دوران میری والدہ نے روٹی جل جانے کی معذرت کی.
میرے والد نے کہا کوئی بات نہیں بلکہ مجھے تو یہ روٹی کھا کر مزا آیا.
اُس رات جب میں اپنے والد کو شب بخیر کہنے اُن کے کمرے میں گیا تو اُن سے اِس بارے میں پوچھ ہی لیا کہ۔۔۔۔۔۔۔ کیا واقعی آپ کو جلی ہوئی روٹی کھا کر مزا آیا؟
انہوں نے پیار سے مجھے جواب دیا بیٹا ایک جلی ہوئی روٹی کچھ نقصان نہیں پہنچاتی مگر تلخ ردعمل اور بد زبانی انسان کے جذبات کو مجروح کر دیتے ہے۔۔۔۔۔۔۔
میرے بچے یہ دُنیا بے شمار ناپسندیدہ چیزوں اور لوگوں سے بھری پڑی ہے، میں بھی کوئی بہترین یا مکمل انسان نہیں ہوں اور میں یہ سمجھتا ہوں کہ۔۔۔۔۔۔۔ہمارے ارد گرد کے لوگوں سے بھی غلطی ہو سکتی ہے ایک دوسرے کی غلطیوں کو درگزر کرنا، رشتوں کو بخوبی نبھانا اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرنا ہی تعلقات میں بہتری کا سبب بنتا ہے ہماری زندگی اتنی مختصر ہے کہ اِس میں معذرت اور پچھتاووں کی کوئی گنجائش نہیں ہونی چاہئے۔

زندگی کو شکر صبر کیساتھ خوشحال بنائیں۔
بیشک اللہ شکر کرنے والوں کو پسند کرتاہے
Copy

Eid Mubarak😍
29/06/2023

Eid Mubarak😍

انا للہ وانا الیہ راجعون My respected teacher Dr. Abdul Ghani departed the mortal world 😭
22/06/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون

My respected teacher Dr. Abdul Ghani departed the mortal world 😭

بیروقت کیسے گزرا پتا ہی نہی چلا۔ایک وقت تھا ہر کسی کو پتا ہوتا تھا کہ فلاں بیری کے بیر کیسے ہیں کس کا ذائقہ اچھا اور کس ...
14/10/2022

بیر
وقت کیسے گزرا پتا ہی نہی چلا۔ایک وقت تھا ہر کسی کو پتا ہوتا تھا کہ فلاں بیری کے بیر کیسے ہیں کس کا ذائقہ اچھا اور کس کا تھوڑا کم ہے۔بیر جھنانے (گرانے )والا جسکو بیری کے درخت کی ہر شاخ پر جانے کا ہنر آتا وہ تو بادشاہ کا درجہ رکھتا۔اور درخت کے نیچے بیر چننے والا ہر بندہ ایک مخصوص تعداد اس بیر جھنانے والے کو دیتا جب بیروں کی چنائی مکمل ہوجاتی تو ونڈارہ (بٹوارہ)ہوتا۔
عموماً وساکھ (گندم کی کٹائی کا وقت) بیروں کا عروج کا وقت ہوتاہر بیری کا درخت پکے ہوئے بیروں سے بھراہوتا۔محلے ڈھوک بستی کا ہر شخص بیروں کی چنائی کرتا اور انکو سٹور کرنے کے لیے گھروں کے چھتوں پر سوکھاتا(خشک کرتا) اور خشک کرنے کے بعد انکو کسی مٹی کے گھڑے کے اندر سٹور کیا جاتا اور پھر سیزن کے بعد ان سٹور شدہ بیروں کو کھانے کا بھی اپنا ہی مزہ تھا۔
ایک وہ وقت تھا اور ایک آج کا وقت ہے اب کسی کو پتا ہی نہی کے بیر کیا ہوتا ہے اور خشک کرنے کا رواج تو بالکل ہی ختم ہوگیا۔حالانکہ بیر یا بیری کا درخت طب کی دنیا میں ایک خاص مقام رکھتا ہے۔
Zeeshan Gujjar

Address

Mailsi

Telephone

03005956646

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pind Punjab Da posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Pind Punjab Da:

Share

Category