Balochistan Awaz

15/04/2026

"السلام علیکم دوستو،

آج میں روڈ سے گزر رہا تھا تو ایک منظر دیکھ کر دل ٹوٹ گیا 💔
ایک مزدور بھائی اکیلا لبرمحلے اور سردار یعقوب بنگلہ کے ساتھ سڑک کا مرمت کررہا تھا
افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ کام اس مزدور کا نہیں تھا... یہ کام ان کا تھا جنہیں ہم نے ووٹ دے کر ایوانوں میں بھیجا ہے۔

جن کے پاس اختیار ہے، بجٹ ہے، مگر پھر بھی ہماری سڑک نہیں بن سکا
یہ پوسٹ کسی کی مخالفت میں نہیں، اپنے بچوں کے محفوظ مستقبل کے لیے ہے۔

06/03/2026

جب پٹرول اور بجلی مہنگی ہوتی ہے تو وزیر اعظم چور ہو تا ہے،
خواجہ آصف

" #کاش زوندی وای 😣 انا للہ وانا الیہ راجعونیاد مو دی چې له لورالایي نه اسلام آباد ته صابون په سائیکل وړل کېدلاوس چې پیٹر...
06/03/2026

" #کاش زوندی وای 😣 انا للہ وانا الیہ راجعون
یاد مو دی چې له لورالایي نه اسلام آباد ته صابون په سائیکل وړل کېدل
اوس چې پیٹرول 150 روپۍ لیټر وي، نو حال به څه وي۔"

06/03/2026

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ، پٹرول کی لائن میں کھڑا آدمی رونے لگ پڑا، ہماری چیخیں نکل رہی ہیں -!!!'😥

08/02/2026

دہشت گرد جناح روڈ تک پہنچ گئے
اور ہمارے جیسے سیاسی کارکنان سڑک پر حق کی بات نہیں کر سکتے Sadam Khan Tareen Pti

07/10/2025

🚨 قانون کے رکھوالے یا قانون توڑنے والے؟
جو روز دوسروں کو ون وے پر چلنے پر چالان کرتے ہیں،
آج خود ون وے سے مزے سے گزر رہے ہیں!
قانون سب کے لیے برابر ہونا چاہیے، نہ کہ صرف عوام کے لیے۔ ⚖️

30/09/2025

کوئٹہ : دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج 🥲
اللہ تعالی سب کی حفاظت فرمائے 🤲🏼

10/09/2025

لورالائی کے ضلعی چیف آرگنائزر حاجی حسن خان ناصر پشتون خواہ ملی عوامی پارٹی کے دفتر میں 11 ستمبر کے تحریک تحفظ آئین پاکستان عوامی نیشنل پارٹی آزاد پینل کے مشترکہ مظاہرہ اور جلسہ عام میں شرکت کی دعوت دے رہے ہیں۔کل 11 تاریخ کو 3 بجے میونسپل کمیٹی پہنچیں اور احتجاجی مظاہرے میں شرکت کریں ۔شکریہ

آل پارٹیز قائدین کی پریس کانفرنس 11 ستمبر کو صوبے بھر میں احتجاجی مظاہرے ہونگے،آل پارٹیز قائدین کوئٹہ،13 ستمبر کو آل پار...
08/09/2025

آل پارٹیز قائدین کی پریس کانفرنس

11 ستمبر کو صوبے بھر میں احتجاجی مظاہرے ہونگے،آل پارٹیز قائدین

کوئٹہ،13 ستمبر کو آل پارٹیز کانفرنس کاانعقاد ہوگا،آل پارٹیز قائدین

کوئٹہ،پرامن اور کامیاب احتجاج پر عوام کا شکریہ اداکرتے ہیں،روف لالا

کوئٹہ،آج کے پر امن احتجاج میں کارکنوں کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں،اصغر خان اچکزئی

کوئٹہ،آج کے احتجاج میں جتنے افراد گرفتار ہوئے ہیں ان سب کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں،آل پارٹیز قائدین

کوئٹہ،گرفتاریاں ہمارا راستہ نہیں روک سکتی،اصغر خان اچکزئی

کوئٹہ،آج کے کامیاب احتجاج آپکے خلاف ریفرنڈم تھا،اصغر خان اچکزئی

کوئٹہ،شہدا 2 ستمبر نے ہم سب کو یکجا کیا ،اصغر خان اچکزئی

06/08/2025

حاجی حسن ناصر

ہمارے پر امن مظاہرے پر شیلنگ کی گئی ہمیں
منتشر کیا گیا__!
ہمارے کارکنان کو زخمی کردیا گیا کارکنان اور لیڈر شپ کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کیا گیا__!
پرزور الفاظ میں سخت مذمت کرتے ہیں
آپ کے جعلی ایف آئی آرز ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے ہیں__!
حاجی حسن ناصر






Address

Loralai
Loralai

Telephone

+923492931160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balochistan Awaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Balochistan Awaz:

Shortcuts

Share

Category