22/12/2025
ضروری اطلاع سنجاوی والوں کیلئے
جن خواتین کے بینظیر انکم سپورٹ پیسے آتے ہیں انکا اگلہ قسط سم کے ذریعے آئے گا تو برائے مہربانی اپنا سم کھول دیں تاکہ آپکا اکاؤنٹ سم کے ذریعے کھل جائے اگر نہیں کھولا تو اگلے بار آپ
کی رقم بند ہو جائے گی
سم کا انگوٹھا لگانے کیلئے سنجاوی پارک.تشریف لے جائے.