Trending Videos

Trending Videos Well Come to My Page"
Enhances Your Knowledge. Moreover, Invite
Like and Comment on Each Post that

12/05/2026

دنیا میں نے ایک عورت سے عشق کی ہے و میری ماں ہے

12/05/2026

Chaba ka baaba😁
ان بیچاروں کو کیا پتہ کہ اس نوٹ پر پاکستان میں نسوار بھی نہیں ملتی ۔🤣🤣🤣

عثمان خان کی نیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ✅ میں شاندار اننگز،بھارت کو شاندار جوابعثمان خان نے نیشنل ٹی 20 ورلڈ کپ میں صرف 39 با...
10/03/2026

عثمان خان کی نیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ✅ میں شاندار اننگز،بھارت کو شاندار جواب

عثمان خان نے نیشنل ٹی 20 ورلڈ کپ میں صرف 39 بالز پر 81 رنز بنا کر بھارت کو واضح پیغام دیا کہ اگر ابھیشیک شرما 19 بالز پر ففٹی اور سنجو سیمسن 40 بالز پر 80-85 بنا سکتا ہے تو پاکستانی کھلاڑی کسی سے کم نہیں، وہ بھی نیشنل ٹی 20 ورلڈ کپ میں ایسا کر سکتے ہیں۔ ابھی تو شاہین شاہ آفریدی اگر بنگلہ دیش نہ جاتے تو وہ بھی آج 4 وکٹیں لے کر بمرہ کو بتا دیتے ۔ جبکہ آج شاداب خان نیشنل ٹی 20 ورلڈ کپ میں دنیا کے عظیم بلے باز افتخار احمد، خوشدل شاہ اور حیدر علی کو آؤٹ کر کے اکشر پٹیل کو دکھا دیں گے کہ وہ بھی کسی آل راؤنڈر سے کم نہیں۔

07/03/2026

: ماں باپ کے بغیر ہر خوشی ادھوری ہے


57 اسلامی ممالک کے کرتا دھرتا جو اسر۔ آئیل  سے ڈرتے ہیں
01/03/2026

57 اسلامی ممالک کے کرتا دھرتا جو اسر۔ آئیل سے ڈرتے ہیں

01/03/2026

01/03/2026

مسلم تاریخ کا آخری مرد مجاہد، امام حسین علیہ السلام کا سپاہی، جس نے تن تنہا عالمی دہشتگردوں کو للکارا، اسے دشمن نے شہید کر دیا ہے۔۔۔۔

اے راہ حق کے شہید علی خامنہ ای، ایک سنی آپ کو سلام پیش کرتا ہے۔
خدا آپ کے درجات بلند فرماۓ۔ آمین

دورِِ باطل میں حق پرستوں کیبات رہتی ھے، سر نہیں رہتے
01/03/2026

دورِِ باطل میں حق پرستوں کی
بات رہتی ھے، سر نہیں رہتے

29/01/2026

Bowling 🩷

‏برزو حشر کچھ لوگ اس طرح رب کے عرش کے سائے میں بیٹھے ہونگے 🖤
04/10/2025

‏برزو حشر کچھ لوگ اس طرح رب کے عرش کے سائے میں بیٹھے ہونگے 🖤

Address

Loralai
84820

Telephone

+923137930135

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Trending Videos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share