Meenu

Meenu زندگی میں کامیاب ہونے کے لیے، مشکلات سے لڑنا سیکھیں♥️

29/01/2024
🇱🇷: He was My Ex🇵🇰: beta Maamoo Ko Salam Karo shabash 🌚
05/12/2023

🇱🇷: He was My Ex
🇵🇰: beta Maamoo Ko Salam Karo shabash 🌚

28/11/2023

یہ بھلا کونسی سائنس ہے ۔۔۔؟؟
موبائل خراب ہو تو بچوں نے خراب کیا ہے🤔
اور بچہ خراب ہو تو موبائل نے خراب کیا ہے 😕

   مظفر آباد ترکی چوک مٹن شاپ سے کٹے ( کچھ لوگوں کا کہنا ہے کتے) کا گوشت برآمد  مظفرآباد نیلم پل سے دریا برد کر دیا گیا....
25/11/2023


مظفر آباد ترکی چوک مٹن شاپ سے کٹے ( کچھ لوگوں کا کہنا ہے کتے) کا گوشت برآمد
مظفرآباد نیلم پل سے دریا برد کر دیا گیا.....

آسٹریلیا اور انڈیا کا فائنل میچ، انڈین ہوم گراؤنڈ، ایک  لاکھ سے زیادہ گراؤنڈ میں بیٹھے لوگ لائیو دیکھ رہے ہیں اور کروڑوں...
20/11/2023

آسٹریلیا اور انڈیا کا فائنل میچ، انڈین ہوم گراؤنڈ، ایک لاکھ سے زیادہ گراؤنڈ میں بیٹھے لوگ لائیو دیکھ رہے ہیں اور کروڑوں لوگ ٹی وی پر دیکھ رہے ہیں ، ایک دیوانہ فلسط ین کا ماسک اور Stop Bombing Palestine والی شرٹ پہنے گراؤنڈ میں آ گیا، یہاں تک کہ پچ پر پہنچ آیا، جس کی وجہ سے میچ کچھ دیر روکنا پڑا ۔
واللہ یہ نظارہ پورے عالم نے دیکھا
اللہ اس نوجوان کی حفاظت فرماۓ آمین۔❤

Address

Lodhran
Lodhran
59320

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meenu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category