11/05/2026
لیہ:سنگین جرائم میں ملوث اشتہاریوں کو پناہ دینے کا الزام تونسہ پولیس کا کروڑ لعل عیسن میں مبینہ چھاپہ
لیہ:تونسہ پولیس نے لیہ پولیس کے ساتھ مل کر سابق تحصیل ناظم سجاد خان سیہڑ اور سابق وفاقی وزیر مملکت بہادر خان سیہڑ کے ڈیرے پر چھاپہ مارا
لیہ:سینئر صحافی ظہور درانی کے مطابق تونسہ شریف میں ڈکیتی کے دوران رقم چھیننے اور سکیورٹی گارڈ کے قتل میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا گیا
لیہ:پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں ناکام رہی خالی ہاتھ واپس لوٹنا پڑا تونسہ شریف پولیس کو سجاد خان سیہڑ کے بیٹے حیدر خان سیہڑ کی بھی تلاش۔ ظہور درانی
لیہ:2 روز قبل تونسہ شریف میں دوران ڈکیتی 3 سے زائد ملزمان نے نہ صرف بینک سکیورٹی گارڈ کو لوٹا بلکہ مزاحمت پر فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا......
بہادر خان سیہڑ کا موقف کمنٹس میں پڑھیں ۔۔۔۔see more