Nouman Ali

Nouman Ali دکھ قبول مُحمّد بخشا راضی رہن پیارے ~

24/12/2022

‏بھائی بھائیاں دے درد ونڈاون
تے بھائی بھائیاں دیاں باہواں

باپ سراں دے تاج محمد
تے ماواں ٹھنڈیاں چھاواں

صبح بخیر
31/10/2020

صبح بخیر

14/08/2020

جشن آزادی مبارک 🇵🇰

25/07/2020

‏فکرِ معاش و عشقِ بتاں، یادِ رفتگاں
اس زندگی میں اب کوئی کیا کیا کِیا کرے

سودا ~

21/05/2017

ماں کے کاندھے پہ سر میں رکھتا ہوں
آج بھی جب جہاں اٹکتا ہوں

اپنی صورت حسین لگتی ہے
ماں کو میں آئینہ سمجھتا ہوں

ماں کے ہونے سے سب بہاریں ہیں
میں خزاؤں میں بھی مہکتا ہوں

آئے جب زندگی میں غم کوئی
ماں کی آنکھوں سے میں برستا ہوں

ماں کے سکھلائے سے جو ہٹ کے چلوں
عمر بھر راستہ بھٹکتا ہوں

سرخرو ہوں تو ماں دعا ہے تری
ایک دنیا کو میں کھٹکتا ہوں

یہ بھی تعلیم ماں کی ہے ابرک
جو نہ لکھنے میں, میں بہکتا ہوں
Nouman Ali

01/01/2017

دیکھیے پاتے ہیں عشاق بتوں سے کیا فیض
اک برہمن نے کہا ہے ک یہ سال اچھا ہے
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے

اللّٰہ پاک ہم سب کواپنے کرم کے سائے میں رکھے اور ان کی مشکلات حل کر دے جو پریشان حال ہیں انہیں شفا عہ دے جو بیمار ہیں شیطان کے شر سے محفوظ رکھے نماز کا قرآن کی تلاوت کا پابند بنا دے ضرورت مندوں کی مدد کا وسیلہ بنا دے اپنی رضا عطا فرما دے
آمین

Eid-ul-Adha is an Eid of sacrifice; And the commitment of Allah’s orders. May Allah bless us with the same in all circle...
13/09/2016

Eid-ul-Adha is an Eid of sacrifice; And the commitment of Allah’s orders. May Allah bless us with the same in all circles of life! Eid Mubarak to all Muslims...

Happy indipendance day to all pakistan. I pray that pakistan get full indipendance becoz now the pakistan has many probl...
14/08/2016

Happy indipendance day to all pakistan. I pray that pakistan get full indipendance becoz now the pakistan has many problems like, drone war,self bomb,kidnaping and the high prices of all things that in the pakistan. But how can change it? It is change due to the new genration of students. I hop that all student will make the real pakista who made in 14 agust 1947. I feel proud that We are pakistani and also muslim. Take care pakistan....zinda abad
Happy indipendance day...
enjoy 14 August 2016..🇵🇰
پاکستان زندہ باد۔۔۔۔۔۔۔۔

22/07/2016

ﺍَﻟﺴَّــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴْـــﻜُﻢْ ﻭَﺭَﺣْﻤَــﺔُ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛَﺎﺗُـــﻪُ
_جمعہ مبارک_💖
*بِسْــــــــــــــــــمِ اﷲِالرَّحْمَنِ اارَّحِيم *

إنّ اللَّهَ ومَلَائِكَتهُ يُصَلُّون على النبيِّ ياأيُّها ٱلّذين آمنُوا صَلُّواْ عَلَيهِ وسلِّمُوا تَسْلِيمًا

الصلوة والسلام علیک یاسیدی یارسولﷲﷺ

وعلی الک وآصحابک یا سیدی یا حبیب ﷲ ﷺ

ﷲ تعالی اور اس کے فرشتے آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم پر درود اور سلام بھیجتے ہیں تم بھی اے ایمان والو آپ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم پر درود اور سلام بھیجو...!!
جمعتہ المبارک

20/07/2016

اے میری قوم!
اہل کشمیر کا ساتھ نہیں دینا تو نہ دو
ان کے حق کی آواز نہیں اٹھا سکتے تو نہ اُٹھاؤ
ان کے لیے تگ ودو نہیں کرسکتے تو نہ کرو
انہیں ظالموں اور مشرکوں سے چھٹکارا نہیں دِلوا سکتے تو بھی رہنے دو
تم ان کے لیے حمایت کے دوبول نہیں بول سکتے تو نہ بولو
مگر اللہ تعالیٰ کا واسطہ
ان کے موقف کو سمجھ تو لو
ان کے درد کو محسوس تو کرلو
غلط تبصرے کرکے ان کے زخموں پر نمک تو نہ چھڑکو
ان کی قربانیوں کا مذاق تو مت اُڑاؤ
کیا اب ایک بار پھر واضح نہیں ہوگیا کہ وہ لوگ اپنے حق اور اپنے دین و ایمان کو مشرکین سے بچانے کے لیے ہی سب قربانیاں دے رہے ہیں؟ ان کی تحریک کا اصل منبع ان کے اپنے جذبات اور ان کا اپنا خون ہی ہے؟ وہ بیرونی امداد سے خوش ضرور ہوتے ہیں اور مہاجرمجاہدین کو سینے بھی لگاتے ہیں مگر اس سب کی قیمت وہ اپنے خون اور عزتوں سے ہی چکاتے ہیں!
😦
😧

05/07/2016

.....On Eid ul Fitr....

Collective Happiness is Real Happiness.

Look into the eyes of your Children....
Look into the eyes of your Parents...
Look into the eyes of your brothers n Sisters...
Look into the eyes of your Life Partner...
Look into the eyes of your Friends...
Just look around...
Just look...!

You won't need a Bertrand Russel to tell you what HAPPINESS is.

And never forget those who are not as happy as you are for some reasons, for any reason. You may become their source of happiness.

To be happy is great BUT to become a Source of Happiness is the greatest feeling on this Earth we are capable of experiencing.

Why not give a bit more than your minimum religious duty?

Giving is Happiness.

Address

Fatehpur Punjab
Leiah

Telephone

+923000468192

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nouman Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Nouman Ali:

Share