Siyasi Munda

Siyasi Munda 😏 Har Khabar Pe Halka Phulka Tanz.
🔥 Political Memes • Trending News & Reviews • Viral Content • Political Satire

20/08/2026

بیچارہ صفدر ... 🥲
کیا بنے گا اس بیچارے کا نا بچے منہ لگاتےنا بیوی پاس آنے دیتی ہے، خیر بیوی تو پاکستانی عوام سے بدلہ لینے کے چکر میں اس کو چھوڑ گئ ہے 🥹🥲

جی ... یہ ہیں ہمارے وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ اور یہ چین کے ہم منصب کے ساتھ ایک پروگرام میں شریک ہیں ... عوام...
20/08/2026

جی ... یہ ہیں ہمارے وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ اور یہ چین کے ہم منصب کے ساتھ ایک پروگرام میں شریک ہیں ... عوام کو کتنی سرمایہ کاری کی امید لگتی ہے؟ 🤔

19/08/2026

سلطنتِ پنجاب کی ملکہ نے بہت کچھ لٹا کر یہ اقتدار حاصل کیا ہے لگتا نہیں اتنی آسانی سے ہاتھ سے جانے دے گی ... 🔥💯🫡

19/08/2026

This is the Aura of Imran Ahmed Khan Niazi, He is on the Front Page of every renowned News Paper after the Supreme court of Pakistan's decision to shift him to the Hospital from Jail.

کل کیسے ایک تباہ حال ادارے کو عزت دلوانے کی کوشش کی گئ سب نے دیکھا، پھر جب تحریری آرڈر آیا تو پتہ چلا کہ کیسی منافقت سے ...
19/08/2026

کل کیسے ایک تباہ حال ادارے کو عزت دلوانے کی کوشش کی گئ سب نے دیکھا، پھر جب تحریری آرڈر آیا تو پتہ چلا کہ کیسی منافقت سے کام لیا گیا ہے، ظاہر ہے پچھلے چار سالوں میں جتنی مراعات میں اِضافہ ہوا ہے حق تو ادا کرنا ہی ہے

19/08/2026

ایسے کوئی منافق ہیں یہ لوگ کہ 7 سال تک PTI اور عمران خان کو کوستے رہے کہ انہوں نے نواز شریف کی بیماری پہ کچھ نہیں کیا اور اب سنیں ذرا کہ کیسے اس لنڈے کے ارسطو کے منہ سے نکلا ... منافقت کی انتہا ہے یہ 😐

18/08/2026

گالم گلوچ کا کلچر میاں صاحب لے کر آئے، سنیں سینیر صحافی ایثار رانا کی گفتگو 🔥😐

18/08/2026

چھوڑیں سب فِکریں اور یہ دُکھڑا سنیں ... 😛😎

بچپن میں ایک بہت قریبی بھائیوں جیسے دوست جو کہ عرصہ 20 سال سے جیل میں تھے کے جنازے میں شرکت ہوئی تو ان دوست کے ایک رشتہ ...
18/08/2026

بچپن میں ایک بہت قریبی بھائیوں جیسے دوست جو کہ عرصہ 20 سال سے جیل میں تھے کے جنازے میں شرکت ہوئی تو ان دوست کے ایک رشتہ دار جو کہ ماموں تھے غالباً، روتے ہوئے سرائیکی میں کہنے لگے
"مار کے ڈِتہ نے وو"
مماثلت اس پوسٹ سے غیر فطری ہی سہی پر ہے تو سہی!!!

ان کو لگتا ہے کہ ایسے حالات پیدا کردیں گے کہ عوام چ بن کر سوچنے لگے گی کہ دیکھا کر لی نا ڈیل ... مطلب کوئی مرنے پر آ جائے تو بھی آپ اسے اپنے فائدے کے لیے کیش ہی کریں گے، اتنی بے حسی اتنی تنگ نظری اتنا کینہ بغض اتنی عداوت ... 🤧

Address

Leiah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Siyasi Munda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share