Top Trends

Top Trends Aslamualikum Dear Frindes Wellcome to my News Channel
:::Top Tren

22/09/2024

عمرہ بکنگ جاری ہے بہترین اور سستے ترین عمرہ پیکج کے لیے رابطہ کریں
زیان ٹریولز اینڈ ٹورز نزد کلینک ڈاکٹر بودلہ صابری بازار فتح پور
03427222899
03017845896
03037448824

فتح پور(زاہد محمود  کلو)اندھیر نگری چوپٹ راج،ٹاؤن کمیٹی کے بلڈنگ انسپکٹر کی نقشہ فیس کی مد میں سرکار کو لاکھوں روپے کا ٹ...
19/12/2023

فتح پور(زاہد محمود کلو)اندھیر نگری چوپٹ راج،ٹاؤن کمیٹی کے بلڈنگ انسپکٹر کی نقشہ فیس کی مد میں سرکار کو لاکھوں روپے کا ٹیکہ
،فتح پور شہر میں غیرقانونی و بغیر نقشہ پاس کرائے دکانوں اور عمارتوں کی تعمیرات جاری،نظرانہ وصول کرنے کے بعد اعلی افسران کو سب اچھے کی رپورٹ
،بلڈنگ انسپکٹر کے ماتحت عملہ کی لوگوں کو سرکار کے خزانہ میں لاکھوں روپے جمع کرانے کی بجائے ہزاروں روپے رشوت دیے جانے کی ترغیب دیکر نظرانہ وصول کرنا وطیرہ بن گیا
تفصیل کے مطابق فتح پور میں مبینہ طور پر ٹاؤن کمیٹی بلڈنگ آفیسر و ماتحت عملہ کی ملی بھگت کے باعث ہزاروں روپے رشوت لینے کے عوض غیرقانونی بلندوبانگ پلازوں،دکانوں اور رہائشی عمارتوں کی تعمیرات جاری ہے غیرقانونی و بغیر نقشہ پاس کرائے تعمیرات کی مد میں سرکار کو ماہانہ لاکھوں روپے کا ٹیکس کی مد میں ٹیکہ لگایا جارہا ہے جبکہ بلڈنگ انسپکٹر کی طرف سے افسران بالا کو سب اچھے کی رپورٹ دی جارہی ہے عوامی و سماجی حلقوں محمد علی،محمد اشرف،نزاکت علی،عبداللہ حسن ودیگر نے اسسٹنٹ کمشنر کروڑ ل،ڈپٹی کمشنر لیہ سے کرپٹ اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے سرکار کو نقصان سے بچائے جانے کا مطالبہ کیا ہے

الحمداللہ اسپیشل TV نیوز چینل کو بطور ڈسٹرکٹ رپورٹر جوائن  کر لیا ہے اسپیشل  ٹی وی کی نشریات سیٹلائٹ اور PTCL سمارٹ کیبل...
21/04/2023

الحمداللہ
اسپیشل TV نیوز چینل کو بطور ڈسٹرکٹ رپورٹر جوائن کر لیا ہے
اسپیشل ٹی وی کی نشریات سیٹلائٹ اور PTCL سمارٹ کیبل پر 76 نمبر پر دیکھ سکتے ہیں

21/03/2022

Happy Holi Akshy Kumar Fun With Kapil Sharma || Top Trends ||

20/03/2022

Address

Layyah
31200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Top Trends posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share