Haq وڏا

Haq وڏا Sindhi Saeed Khan

27/12/2022
04/12/2022
‏سڄي دنيا جو لباس هڪ پاسي✨🚩اجرڪ جي سونهن هڪ پاسي ✨🥀
04/12/2022

‏سڄي دنيا جو لباس هڪ پاسي✨🚩
اجرڪ جي سونهن هڪ پاسي ✨🥀

9 نومبریوم پیدائش  عاشق رسولﷺوعاشق اہل بیت علیہ السلام  حضرت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ _
09/11/2022

9 نومبر
یوم پیدائش
عاشق رسولﷺوعاشق اہل بیت علیہ السلام
حضرت علامہ ڈاکٹر محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ _

تلخ حقیقت ایک چوہے نے ہیرے کو نگل لیا اور ہیرا کے مالک نے چوہے کو مارنے کے لئے ایک شخص سے رابطہ کیا۔جب شکاری چوہے کو مار...
17/10/2022

تلخ حقیقت
ایک چوہے نے ہیرے کو نگل لیا اور ہیرا کے مالک نے چوہے کو مارنے کے لئے ایک شخص سے رابطہ کیا۔
جب شکاری چوہے کو مارنے کے لئے پہنچا تو وہاں ایک ہزار سے زیادہ چوہے اکھٹے تھے مگر ایک چوہا سب سے الگ بیٹھا ہوا تھا۔شکاری نے سب سے الگ بیٹھےچوہے کو دیکھا اور اسے مار ڈالا اور مالکان حیران تھےکہ یہ وہی چوہا تھا جس نے ہیرا نگل لیا تھا! حیران ہیرے کے مالک نے پوچھا: "آپ کو کیسے پتہ چلا کہ یہ وہی چوہا تھا؟"🤔
شکاری نے جواب دیا: "بہت آسان ،
جب کم ظرف امیر ہوجاتے ہیں یا معاشرے میں کوئی مقام پاتے ہیں ، تو وہ دوسروں کے ساتھ میل ملاپ چھوڑ دیتے ہیں.😒
Haq Wada

12/10/2022

Address

Larkana

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq وڏا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Haq وڏا:

Share

Category