Naveed Production

Naveed Production Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Naveed Production, Music production studio, Larkana, Larkana Lines.

29/03/2026

ماسٹر منظور کے فرزند علی حیدر کا پہلا سانگ ریلیز کر دیا گیا ہے آپ سب سے گزارش ہے جیسے پوری سندھ نے ماسٹر منظور کو پیار دیا ویسے ہی اسکے بیٹے کو بھی سپورٹ کریں

27/03/2026

لاڑکانہ: بیوروچیف نوید حسین کھڑو کی رپورٹ کے مطابق
🎙️اھم خبر شامل کرتے ہی

پاکستان پیپلز پارٹی سندھ کے صوبائی صدر، چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سندھ، ایم پی اے (PS-15) میرو خان، محترم جناب نثار احمد کھڑو کی مٹھانی ہاؤس آمد۔

سردار صفدر علی خان مٹھانی کی جانب سے دی گئی دعوت میں شرکت۔

سردار صفدر علی خان مٹھانی کی طرف سے صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو کو سندھ کی ثقافت کی علامت سندھی ٹوپی اور اجرک کا تحفہ بھی پیش کیا گیا۔

اس موقع پر ڈپٹی میئر لاڑکانہ محمد امین شیخ، پیپلز پارٹی سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے سابق صدر نورالدین خان کماريو ابڑو، منارٹی ونگ سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے صدر ڈاکٹر سُدھام چند آہوجا، برکت علی اعوان وحید علی شیخ انفارمیشن سیکریٹری، پیپلز کلچرل ونگ سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ سمیت پارٹی کے دیگر رہنما اور کارکنان بھی موجود تھے۔

✨ عيد الفطر مبارڪ ✨الله پاڪ توهان سڀني کي هن مبارڪ ڏينهن تي خوشيون، سڪون ۽ سٺي صحت عطا فرمائي. 🌙پنهنجي خوشين ۾ غريبن ۽ ض...
21/03/2026

✨ عيد الفطر مبارڪ ✨
الله پاڪ توهان سڀني کي هن مبارڪ ڏينهن تي خوشيون، سڪون ۽ سٺي صحت عطا فرمائي. 🌙
پنهنجي خوشين ۾ غريبن ۽ ضرورت مند ماڻهن کي نه وساريو، انهن کي پنهنجي دعائن ۽ مدد ۾ ضرور ياد رکو. 🤲
Warm wishes Regards Naveed Hussain Khuhro
City Press Club Larkana

*آقا جان!*  *ماہِ رمضان کی نورانی ساعتوں میں، جب آسمان رحمت کے در وا ہوتے ہیں، آپ نے بھی اپنے جدِّ بزرگوار امام علی بن ا...
01/03/2026

*آقا جان!*
*ماہِ رمضان کی نورانی ساعتوں میں، جب آسمان رحمت کے در وا ہوتے ہیں، آپ نے بھی اپنے جدِّ بزرگوار امام علی بن ابی طالب کی سنت کو زندہ کرتے ہوئے، زمانے کے شقی ترین ہاتھوں سے جامِ شہادت نوش فرمایا۔ یہ کوئی اتفاق نہیں تھا، یہ انتخاب تھا… راہِ خدا کا انتخاب، حق کی پاسبانی کا انتخاب، مظلوم کی آہ کا ساتھ دینے کا انتخاب۔*
*آپ نے استقامت کو شعار بنایا، جہاد کو وقار دیا، اور ظلم کے مقابل سینہ سپر ہو کر یہ ثابت کر دیا کہ اہلِ حق سر کٹا سکتے ہیں مگر سر جھکا نہیں سکتے۔ بارگاہِ الٰہی میں آپ کے لیے اس سے کم کوئی عطا ہوتی تو دل کو شکوہ ہوتا، کیونکہ جس نے اپنی ہر سانس خدا کی راہ میں دی ہو، اس کا صلہ بھی تو شہادت ہی ہونا تھا۔*
*مگر آقا جان…*
*اگر صبر کا الٰہی حکم نہ ہوتا، اگر ہمیں ضبط و رضا کا درس نہ دیا گیا ہوتا، تو آپ کی جدائی کا یہ زخم ناقابلِ برداشت تھا۔ یہ فراق بہت بھاری ہے، یہ ہجرت بہت کڑی ہے… مگر ہم نے آپ ہی سے سیکھا ہے کہ آنسو بہانا کمزوری نہیں، مگر صبر چھوڑ دینا کمزوری ہے۔*
*ہم سر جھکائے، آنکھیں نم کیے یہی عرض کرتے ہیں:*
*آپ کی شہادت ہماری کمزوری نہیں، ہماری بیداری ہے۔* *آپ کی جدائی ہمارا امتحان*

28/02/2026

میئر لاڑکانو ایڈووکیٹ انور علی لہر کی جانب سے منعقدہ افطار پارٹی و عشائیہ میں چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے خصوصی شرکت کی۔

لاڑکانہ کا میئر ہونا ایک بڑی ذمہ داری ہے اور یہ کام آسان نہیں، تاہم شہر کی بہتری کیلئے جاری اقدامات قابلِ تعریف ہیں.. چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

میئر لاڑکانو انور علی لہر کی کارکردگی سے مکمل طور پر مطمئن ہون جبکہ تمام منتخب بلدیاتی نمائندے عوامی خدمت میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں اور ان کی خدمات قابلِ ستائش ہیں... چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

28/02/2026

لاڑکانہ: بیوروچیف نوید حسین کھڑو کی رپورٹ کے مطابق
🎙️اھم خبر شامل کرتے ہی

چیئرمیں پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میئر لاڑکانہ ایڈووکیٹ انور علی لہر کی جانب سے منعقدہ افطار پارٹی میں شرکت کی

اس موقع پر حاجی علی نواز لہر، ایم پی اے نثار احمد کھڑو ایم پی اے لاڑکانہ سٹی جمیل احمد سومرو، ایم پی اے سہیل انور خان سیال، ایم این اے خورشيد احمد جونیجو ،ایم پی اے حزب اللہ بگھیو اور ایم پی اے عادل الطاف انڑ سمیت ضلع و سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے عہدیداران اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

چیئرمیں بلاول بھٹو زرداری نے تمام شرکاء کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی مبارک باد دین

لاڑکانہ میں میئر سمیت تمام بلدیاتی نمائندگان نوجوان قیادت ہیں جو شہریون کے مسائل کے حل کے لیے کوشان ہیں..چیئرمیں بلاول بھٹو زرداری

افطار پارٹی میں ٹاؤن چیئرمینز، یونین کمیٹیون کے چیئرمینز، کونسل ممبران یونین کمیٹی کے عہدیداران، صحافی برادری اور شہری بڑی تعداد میں شریک ہوئے

28/02/2026

Bureau Chief Daily Alert News Tv Naveed Hussain Khuhro City Press Club Larkana With
Chairman of the Pakistan Peoples Party, Bilawal Bhutto Zardari, Attend the Iftar party today at the invitation of Advocate Anwar Ali Luhur, Mayor of Larkana.

Chairman of the Pakistan Peoples Party, Bilawal Bhutto Zardari, will attend the Iftar party today at the invitation of A...
27/02/2026

Chairman of the Pakistan Peoples Party, Bilawal Bhutto Zardari, will attend the Iftar party today at the invitation of Advocate Anwar Ali Luhur, Mayor of Larkana.

Address

Larkana
Larkana Lines
77150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naveed Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share