30/09/2024
امت مسلمہ کے بطل جلیل۔۔۔ کفر کے ایوانوں پر زلزلہ ۔۔۔۔ اللہ کا معجزہ
ڈاکٹر ذاکر نائیک کو وطن عزیز پاکستان آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید۔۔۔۔ ان شاء اللہ ان کی آمد سے ہمارے لاکھوں بھائیوں کی آنکھوں سے جہالت کے پردے ہٹ جائیں گے۔۔۔ اور بہت سے پاکستانی ہدایت کی راہ پائیں گے ۔ آمین