Urdu Quotes

Urdu Quotes یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا

🔥🔥🔥

"رزق تو سخاوت میں پوشیدہ ہے جبکہ لوگ اسے محنت میں تلاش کرتے ہیں ۔۔۔❤️
15/08/2026

"رزق تو سخاوت میں پوشیدہ ہے جبکہ لوگ اسے محنت میں تلاش کرتے ہیں ۔۔۔❤️

"ہمارے خواب ان سے بھی بڑے ہیں،مگر  یہ  کون  سمجھاۓ   بڑوں  کو ۔۔۔🖤
15/08/2026

"ہمارے خواب ان سے بھی بڑے ہیں،
مگر یہ کون سمجھاۓ بڑوں کو ۔۔۔🖤

15/08/2026

"جب دل میں کوئی جنگ چھڑ جاۓ تو دعا کیا کریں آخر میں جو بچے وہ "ایمان "ہو ۔❤️

"میں اپنی ہی اُلجھی ہُوئی رَاہوں کا تَماشا ہُوں...🤎
15/08/2026

"میں اپنی ہی اُلجھی ہُوئی رَاہوں کا تَماشا ہُوں...🤎

کوئی رُقعہ نہ لفافے میں کلی چھوڑ گیا بس اچانک وہ خموشی سے گلی چھوڑ گیا گونجتے رہتے ہیں سناٹے اکیلے گھر میں در و دیوار کو...
13/08/2026

کوئی رُقعہ نہ لفافے میں کلی چھوڑ گیا
بس اچانک وہ خموشی سے گلی چھوڑ گیا

گونجتے رہتے ہیں سناٹے اکیلے گھر میں
در و دیوار کو وہ ایسا دُکھی چھوڑ گیا

اعتبار ساجد

13/08/2026

دونوں مل جل کے کریں جیت کو اپنی تقسیم
کیوں نہ اس بار جمے کھیل حلیفوں جیسا

میں تجھے قافیے کی طرح مکمل کر دوں
تو میرا ساتھ نبھا یار ردیفوں جیسا

کومل جوئیہ

توجہ کی کمی سے مر بھی جاتے ہیںیہ پیڑ اور پودے انسان وغیرہ
11/08/2026

توجہ کی کمی سے مر بھی جاتے ہیں
یہ پیڑ اور پودے انسان وغیرہ

08/08/2026

حسد وہ عینک ہے جو دوسروں کی خوشیاں بڑی اور اپنی نعمتیں چھوٹی دکھاتی ہے۔!!!🍂

08/08/2026

وہ کسی طور بھی تُجھ کو نہ لگائیں گے گلے
اے خُوشی، جو بھی ترا چال چَلَن جانتے ہیں

فیضؔ خلیل آبادی

08/08/2026

"جو تم ہو، وہی بنو؛ باقی سب کردار پہلے ہی ادا کیے جا چکے ہیں۔"

➖ آسکر وائلڈ❤️

Address

Lala Musa
50200

Telephone

03137818815

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Quotes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share