Umar Mughal

Umar Mughal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umar Mughal, Performance Art, Thikrian, Lala Musa.

Remove the background images
28/10/2022

Remove the background images

Change the different colours in background imagesContact with meNo # 03446932148
27/10/2022

Change the different colours in background images
Contact with me
No # 03446932148

Change the different colours in backgroundContact with meNo  # 03446932148
27/10/2022

Change the different colours in background
Contact with me
No # 03446932148

Contact no 03446932148
26/10/2022

Contact no 03446932148

Remove the background imagesContact no  # 03446932148
26/10/2022

Remove the background images
Contact no # 03446932148

Remove the background.
26/10/2022

Remove the background.

حکومت نے پیراسیٹامول کی گولی اور سیرپ کی قیمت میں اضافہ کردیا‎پیراسیٹامول ایکسٹرا کی گولی کی قیمت 2.75 روپے اورسیرپ کی ق...
26/10/2022

حکومت نے پیراسیٹامول کی گولی اور سیرپ کی قیمت میں اضافہ کردیا‎
پیراسیٹامول ایکسٹرا کی گولی کی قیمت 2.75 روپے اورسیرپ کی قیمت بڑھا کر117.60 روپے کرنے پر اتفاق کیا گیا‎

ثنااللہ ناگرہ‎ بدھ ‎26 اکتوبر ‎2022 17:04

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 26 اکتوبر 2022ء) حکومت نے پیراسیٹامول کی گولی اور سیرپ کی قیمت میں اضافہ کردیا، پیراسیٹامول ایکسٹرا کی گولی کی قیمت 2.75 روپے اورسیرپ کی قیمت بڑھا کر117.60 روپے کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اے آروائی نیوز کے مطابق وزیرخزانہ‎ اسحاق ڈار ‎کی زیرصدارت اجلاس ہوا ، اجلاس میں ادویات سازی کمپنیوں سے پرائس پر بات کی گئی۔‎ اجلاس میں پیراسیٹامول کی ٹیبلٹ اور پیراسیٹامول سیرپ کی قیمت کم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔پیراسیٹامول کی ٹیبلٹ 2.35 روپے میں فروخت کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں پیراسیٹامول ایکسٹرا کی ٹیبلٹ اور پیراسیٹامول ایکسٹرا سیرپ کی قیمت بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ حکومت نے پیراسیٹامول ایکسٹرا کی ٹیبلٹ اور پیراسیٹامول ایکسٹرا سیرپ کی قیمت بڑھانے کے مطالبے پر نصف قیمت پر اتفاق کیا ۔‎
(جاری ہے)‎
پیراسیٹامول ایکسٹرا کی ٹیبلٹ کی قیمت 2.75 روپے کرنے کی منظوری دی گئی، اسی طرح پیراسیٹامول ایکسٹرا سیرپ کی قیمت بڑھا کر117.60 روپے کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ دوسری جانب لاہورہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پردرخواست گزار کو حکومتی جواب کا جواب داخل کرنے کی ہدایت کر دی۔‎ لاہور ہائیکورٹ ‎کے جسٹس شاہد کریم نے مفاد عامہ کی تنظیم جوڈیشل ایکٹیو ازم پینل کی درخواست پر‎ سماعت ‎کی جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور قیمتوں کے تعین کا طریقہ‎ کار ‎طے نہ کرنے کے اقدام کو چیلنج کیا گیا۔‎سماعت کے دوران وفاقی حکومت نے درخواست پر اپنا جواب داخل کرا دیا۔درخواست گزار تنظیم کے وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے اعتراض کیا کہ پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے کوئی تعلق نہیں ہونا چاہیے لیکن اس کے باوجود اس میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔ وکیل کے مطابق حکومت پٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی میں اضافہ کرنا بلاجواز ہے اور حکومت نے ابھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا کوئی طریقہ‎ کار ‎طے نہیں کیا‎۔عدالت ‎نے درخواست پر مزید‎ سماعت ‎آئندہ ماہ تک ملتوی کردی ۔‎
FacebookTwitterGoogle +Share on Whatsapp
متعلقہ عنوان :‎
سماعت‎لاہور‎لاہور ہائیکورٹ‎اسحاق ڈار‎کار‎عدالت‎
خبریں تلاش کیجئے‎
اہم خبریں‎
قومی خبریں‎
بین الاقوامی خبریں‎
کھیل‎
شوبز‎
مقامی خبریں‎
عجیب و غریب‎
بزنس‎
کشمیر‎
موسم‎
تعلیم‎
زراعت‎
مزید اہم خبریں‎

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا اپریل 2022 کے واقعہ میں گرفتار کئے گئے پاکستانیوں کی رہائی کا حکم دینے پر سعودی ولی عہد سے اظہار تشکر‎

گورنر سندھ سے ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر مختار احمد کی ملاقات‎

سپریم کورٹ کی سٹیل ملز ملازمین کی پروموشن سے متعلق کیس میں فریقین کومعاملات حل کرنے کی ہدایت‎

وزیرتعلیم مراد راس کی بطور مہمان خصوصی مانیٹرنگ اینڈ ایولیوایشن افسران کی تقرری کے حوالے منعقدہ تقریب میں شرکت‎

مسجد نبوی میں ہنگامہ آرائی کرنے والے پاکستانی زائرین کی رہائی کا حکم‎

عمران خان اور شیریں مزاری کے بیانات کو سامنے رکھ کر تفتیش ہونی چاہیے‎

پی ٹی سی ایل گروپ خصوصی افراد کو ہنر مند بنانے کے لیے 'جستجو' پروگرام کا تیسرا ایڈیشن شروع کرے گا‎

ارشد شریف قتل کے تانے بانے کہاں ملتے ہیں سب کو پتا ہے‎

دنیا میں ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم کے قیام کو 100سال مکمل ہو گئے‎

ارشد شریف کی والدہ کہتی کہ لانگ مارچ ہوگا تو میں بھی ساتھ چلوں گی‎

عمران خان نے کہا معلوم تھا ارشد شریف پر حملہ ہوگا، انہیں کس نے بتایا نام لیں ، شرجیل میمن‎

آزاد کشمیر،گلگت بلتستان سمیت ملک بھرسے دس لاکھ سے زائد افراد لانگ مارچ میں آئینگے‘ فیاض الحسن چوہان‎

About Us | Contact Us | Advertisment
Site Links: Ramadan 2022 - Education - Urdu News - Breaking News - English News - PSL 2021 - Live Tv Channels - Urdu Horoscope - Horoscope in Urdu - Muslim Names in Urdu - Urdu Poetry - Love Poetry - Sad Poetry - Prize Bond - Mobile Prices in Pakistan - Train Timings - English to Urdu - Big Ticket - Translate English to Urdu - Ramadan Calendar - Prayer Times - DDF Raffle - SMS messages - Islamic Calendar - Events - Today Islamic Date - Travel - UAE Raffles - Flight Timings - Travel Guide - Prize Bond Schedule - Arabic News - Urdu Cooking Recipes - Directory - Pakistan Results - Past Papers - BISE - Schools in Pakistan - Academies & Tuition Centers - Car Prices - Bikes Prices
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2022, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.

Address

Thikrian
Lala Musa

Telephone

+923446932148

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share