13/02/2024
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞
*آج میں آپ کو بتاوں کہ استغفار اللہ کے کتنے فائدے ۔۔*
یہ اس قدر پیارا اور جامع ترین نسخہ ہے آپ کی زندگی بدل جائے گی ان شاء اللہ اگر آپ اس کو followکرئے گے ❤️💞
*کوئی جتنی مرضی پرانی بیماری جتنی مرضی لاعلاج ہو یہ ایسا عمل ہے انسان کی بیماری کو جڑ سے نکال پھینکتا اولاد مال کاروباری فکر رزق کی کمی جتنے مرضی گناہ ہو یہ انسان کے دل کی صفائی کے لیے سرف کا رول ادا کرتا ۔۔۔۔*
اب میں ایک بات آپ کو بتانا چاہوں گی ایک عالم دین کا واقعہ الحمداللہ سچا جو ان کے ساتھ پیش آیا وہ کہتے مجھے دل کی شدید تکلیف تھی اتنی تکلیف کے آپریشن کے علاوہ کوئی دوسرا حل نیں تھا کہتے مجھے اسٹریچر پر لیٹا دیا پوری تیاری ہوگی آپریشن کی کہتے مجھے نظر آرہا تھا اب موت بس ۔۔کہتے میرے دل میں ایک بات آئی کے میں کیسا عمل کروں جس سے میری معافی بھی ہو معجزہ بھی ہوجائے اگر موت آگئی تو زبان پہ کلمہ بھی ہو۔۔۔
کہتے میرے دل میں میرے رب نے یہ بات ڈال دی اور میں پڑھنا شروع ہوگیا ۔۔کہتے میں پڑھتا جارہا ہوں پڑھتا جارہا بس زبان پہ یہی کلمے ۔۔۔۔
استغفار اللہ الذی لا الہ الا ھو الحی القیوم واتوب الیہ۔۔۔۔
کہتے اس میں معافی بھی تھی کلمہ بھی تھا بے چینی کا حل بھی تھا ۔۔۔کہتے آپریشن سے پہلے جب سب اکٹھے ہوئے میرا آپریشن کرنے لگے میرے ٹیست کرنے لگے تو ایک دم سب حیران منہ کھولے سب کے یہ کیسے ہوا کہتے حیران میں بھی کے ہوا کیا ایسے کیوں سب پوچھ رے کیوں پریشان ۔۔۔۔پھر ڈاکٹرز نے بتایا آپکی بیماری کا ناموں نشان نیں آپ نے کیا کیا ایسا۔۔۔
سبحان اللہ اور وہ الحمداللہ آج بھی زندہ اللہ سبحانہ وتعالی انہیں لمبی زندگی صحت والی ایمان والی برکتوں والی عطا کرے آمین یا ربی 🤲🤲🤲
اب آپ دیکھے کے کس قدر میرے اللہ کے کلام میں برکت معجزے ایسے ہوتے اپنی زبان کو اللہ کے زکر سے تر رکھیں ان شاء اللہ آپ کی زندگی میں بہاریں آئے گی یقین بس اللہ سبحانہ وتعالی پہ رکھنا جو بھی عمل ذکر کرتے مسلسل کرتے لگاتار کرتے مستقل مزاجی سے کرتے مایوس نہیں ہوتے آپ نے کوشش کرنی اللہ سبحانہ وتعالی ان شاء اللہ بہتریاں کرئے گے ۔۔۔
دعاوں میں یاد رکھیے گا جزاک اللہ خیرا کثیرا