24/06/2024
پاکستان کی نمبر 1 آرمی اور باقی مختلف سکیورٹی اداروں کے ہوتے ہوئے یہ دہشت گرد اور نامعلوم کبھی معلوم نہ ہوسکے اس سلسلے میں مختلف آپریشن کئے گئے، جانیں ضائع ہوگئی، بچے یتیم ہوئے ملک کی معیشت تباہ ہوگئی ۔۔۔ بتائے اس میں کونسا اپریشن کامیاب ہوا جس میں دہشت گردو کا صفایا کیا ہو ؟
جو اب عزم استحکام کرنے جارہا ہے
امریکی وار آن ٹیرر 11 ستمبر 2001 کے بعد پاکستان میں ہونے والے فوجی آپریشنز
آپریشن enduring فریڈم 2001-2002
آپریشن المیزان 2002-2006
آپریشن زلزلہ 2008
آپریشن صراط مستقیم 2008
آپریشن ضرب کلیم 2008
آپریشن شیردل 2007
آپریشن راہ حق 2007
آپریشن راہ راست 2009
آپریشن خیبر پاس offensive۔ 2009
آپریشن راہ نجات 2009-2010
آپریشن ضرب عضب 2014-2016
آپریشن خیبر 2014-2017 ( خیبر ایجنسی میں 4 فیز میں ہوا، خیبر1، خیبر2، خیبر3، خیبر4 )
آپریشن ردالفساد 2017 سے تاحال
آپریشن عزم استحکام 2024 سے شروع ہونے جارہا ہے۔
یا تو اپنی بنائی گئی پری پلینڈ گیم ہے یا اس سلسلے میں ہماری اداروں کی کارکردگی بلکل صفر ہے