Green Chilli

Green Chilli Public information

20/04/2023

Hollywood Sci Fi Shorts Scene

Hollywood Movies me kis kis ka interest Hai??
13/04/2023

Hollywood Movies me kis kis ka interest Hai??

07/04/2023

کڑوا سچ۔۔۔۔۔
27/11/2021

کڑوا سچ۔۔۔۔۔

26/11/2021

bilkul

24/11/2021
23/11/2021

ایک سابقہ ناظم ووٹ مانگنے کیلئے وادی سون میں ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں/ 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا
" بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں" - -
بابا جی نے کہا:-
" بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو" -
ناظم کو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی /40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
" مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم /40000 کا ھے اس لیئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر /1000 دے سکتا ھوں" - - -
بابا جی نے کہا:-
" ناظم مجھے اور شرمندہ نا کرو - - تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے - - جب گدھا /40000 سے کم میں نہیں بکا - - تو میں /1000 میں کیسے بک سکتا ھوں " - -
اس لیے اس دفعہ بلدیاتی الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔
ووٹ امانت اور امانت کے بارے میں یقینا باز پرس ہوگی۔

ہر کسی کے پیچھے مت جانا بعد میں  پچھتانا  سے بچنا ۔۔۔۔
22/11/2021

ہر کسی کے پیچھے مت جانا
بعد میں پچھتانا سے بچنا ۔۔۔۔

Address

Lakki Marwat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Chilli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share